❣🤲🏻 🌙۔
*کچھ لوگ آپ سے پیچھا چھڑانے کیلئے فقط آپ کی ایک لغزش کے منتظر ہوتے ہیں تعلق کی مضبوطی، اہمیت، مدت ان کے لیے کچھ معنی نہیں رکھتی.....!!!!*
❣🤲🏻 🌙۔
*رشتوں کی قدر کرلیجئے کیونکہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کرسکتیں.....!!!!*
❣🤲🏻 🌙۔
*انسان ان چیزوں سے کم بیمار پڑتا ہے جو وہ کھاتا ہے زیادہ وہ ان چیزوں سے بیمار ہوتا ہے جو اسے اندر ہی اندر کھا رہی ہوتی ہے.....!!!*
Tip*دانتوں کے کیڑے ختم کرنے کے لیے، چنبیلی کے پتے پانی میں ابال لیں اس میں تھوڑا سا نمک ملا کر غرارے کریں۔*