Tip*جسمانی کمزوری دور کرنے اور وزن میں اضافہ کرنے کے لیے روزانہ دودھ کا ملک شیک لیں۔ رات کو گیارہ بادام اور ایک چمچ کشمش آدھی پیالی پانی میں بھگو کر صبح بادام اور کشمش کے دانے کھا کر بچا ہوا پانی پی لیں۔*
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *بلندی سے کھڑے ہو کر نیچے حقارت سے مت دیکھیں بلکہ یہ سوچیں کہ کبھی آپ بھی نیچے کھڑے تھے....!!!!* *┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂* *ـ••┈┈•◈◉❒ 🌙 ❒◉◈•┈┈••* *کسی پر کیچڑ مت اُچھالو اس سے دوسروں کے کپڑے خراب ہوں یا نہ ہوں مگر تمھارے ہاتھ ضرور خراب ہو جائیں گے.....!!!!* *┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿📚🌿 *تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا* *ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا* *کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں* *کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*