💝🖤
*اچھا سوچئے اور اچھا بولئیے کیونکہ بدگمانی اور بد زبانی ایسے دو عیب ہیں جو انسان کے ہر کمال کو زوال میں بدل سکتے ہیں*
❤️🌻💝❤️🌻💝❤️
میں نے پوچھا :
فیس بُک کی رونق کون۔۔۔۔😏
آج:چینل والے کہتے سب رنگ آپ سے ہیں 😍
پھر پوچھا:
سب سے معصوم کون؟؟ 🙈
یو فون والے کہتے ہیں تم ہی تو ہو 😊☺
اور یہ سب آپکو اسلئے بتا رھا ہوں کہ
جاز والے کہتے ہیں
دنیا کو بتا دو 😍😜😛l😇
پہلے " صبر " کا پھل " میٹھا " ہوتا تھا 😊😌😒
لکین اج کل " صبر کرو تو " پھل " کی کہی اور شادی " ہوجاتی 😨😱😳👋😃😂😂
روز ماسک لگانے کی وجہ سے کان ایسے ہو گئے ہیں جیسےpk فلم میں عامر خان کے تھے🤣😷😷😷
اگر آپ کے گھر سے ہیرے سونا اور پٹرول نکل آئے تو وہ حکومت کا ہے۔۔۔۔
اگر آپ کے گھر سے منشیات بم اسلح نکل آئے تو وہ آپکا ہے😃😃😃🤣🤣🤣🤣
کہیں بھی کوئی پروبلم ہو مجھے بلا لیا کرو۔🔥🙊
مجھے لڑائی دیکھنے کا بہت شوق ہے 🙃😂😛
باپ بیٹےسے• بیٹا تم اسکول جاکر کیا کرتے ہو
بیٹا : جی میں چھٹی کا انتظار کرتا ہوں
😃😃😃😃😃😃😃☺
یہ شادی
کتنے پیسوں سے ہو جاتی ہے ؟
میرے پاس 170 روپے ہیں !
🙁🙁🙁🙁
جن لوگوں کو نیند میں ہلکا سا جھٹکا محسوس ہوتا ہے
انکو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں
دراصل نیند اپنا دوسرا گیئر لگاتی ہے...😁😁😝😛
حکومت سے گزارش ہے کہ اگر طلبہ کو اسکول کالج سے خطرہ ہے تو سبزی منڈی میں بیٹھا کر امتحان لیا جائے 😜😜😜
ٹیچر: کون سا پرندہ تیز اُڑتا ہے
می: جس کو زیادہ جلدی ہو 😒🙈😋😂😂
شُکر کرو لڈن جعفری ہلال کمیٹی کے چیئرمین نہیں تھے ورنہ چاند دیکھ بھی لیتے تو کہتے
" میں نہیں بتاؤں گا..
😛
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
*دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں کیونکہ جن چیزوں پر ہمارا اختیار نہیں وہ ہماری دعاؤں میں تو شامل ہوسکتی ہیں...!!!!!*
*🌹
۔ *꧁🌹🍥✰﷽✰🍥🌹꧂*
السلام علیکم
*ـ••┈┈•◈◉❒ صبح بخیر 🌙 ❒◉◈•┈┈••*
*گناہ کرنے کے بعد بھی اگر دل مطمئن رہے تو سمجھ لیں کہ ضمیر مردہ ہو چکا ہے اور ایمان رخصت ہو چکا ہے....!!!
*┄┄┅┅✪❂✵🔵✵❂✪┅┅┄┄*۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain