*تم اپنے دل کو ہوس کا غلام مت کرنا*
*ضمیر بیچ کر دنیا میں نام مت کرنا*
*کسی چھت سے گرو تو کوئ بات نہیں*
*کسی کی نگاہ سے گرنے کا کام مت کرنا*
🌿📚🌿
*💔کوئی نہیں پوچھتا حال ہمارا تو کیا ہوا💔*
*💔آج نہيں تو کل سارا جہان پوچھے گا اسے ہوا کیا تھا💔*
🌻🛡
*_✍✒_جیسی محبت آپ اپنے ماں باپ سے کریں گے، ویسی ہی محبت آپ کی اولاد آپ سے کرے گی*
👈🏻✒ *_آئیں اپنی اصلاح کریں_*
ہوتا اگر "مطلب" تو کب کا چھوڑ دیتاتمہیں۔❣
ارادہ "وفا" کاہے الزام جو بھی آۓپرواہ نہیں۔ ❤.