🌷🌷❣ کبھی کبھی لگتا ہے جیسے مجھ سے بھی زیادہ میرے قریب ہو ہر پل دیکھائی دیتے ہو سانسوں میں سنائی دیتے ہو کچھ تو ہے جو ادھورا ہے وگرنہ تعلق اسقدر گہرا کیوں ہے....
جس طرح ایک بچے کو یقین ہوتا ہے کہ اس کی ماں اسے گرنے نہیں دے گی اسی طرح ہمیں ستر ماوں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے اپنے رب پر بھروسہ کرنا چاہیے...!!! *_>>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_*
🌷🌷❣ جب غلطی کا احساس ہو جائے تو معافی مانگ لیا کرو ہر بار زندگی شب برات تک پہنچنے کا موقع نہیں دیتی زندگی جینے کے دو ہی راستے ہیں بھول جاؤ انہیں جنھیں معاف نہیں کر سکتے اور معاف کر دو انہیں جنھیں بھول نہیں سکتے....!!!! >>>>گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<<<<_
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹــــی بــــات❣🌷🌷_* مجھے اکیلا چھوڑ دو بعض اوقات یہ جملہ ہم اس لئے بھی بول رہے ہوتے ہیں کہ ہم سننا چاہ رہے ہوتے ہیں میں تمہیں اکیلا نہیں چھوڑ سکتا کبھی بھی نہیں کسی حال میں بھی نہیں اور کسی وجہ سے بھی نہیں لیکن ہوتا یہ ہے کہ پھر ہمیں چھوڑ دیا جاتا ہے ڈھیر سارے زہریلے جملوں کے ساتھ....!!! >گھر 🏠 رہیں محفوظ✅ رہیں<