Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Ayaan_khan_191
 

💫 *درخت پر اوقات سے زیادہ پھل لگ جائیں تو اس کی ڈالیاں ٹوٹنا شروع ہو جاتی ہیں اسی طرح انسان کو اوقات سے زیادہ مل جائے تو وہ رشتوں کو توڑنا شروع کر دیتا ہے انجام آہستہ آہستہ درخت اپنے پھل سے محروم ہو جاتا ہے۔*

Ayaan_khan_191
 

💫 *تربیت کے بغیر تعلیم جہالت بڑھانے کے سوا کچھ نہیں کرتی۔*

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿
💫 *گناہ دکھائی نہیں دیتے مگر ان کا وزن دماغ کو بوجھل کر دیتا ہے اسی لیے کہیں سکون نہیں ملتا نہ رشتوں میں اور نہ زندگی میں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *زندگی کوئی چائے کا کپ تھوڑی ہوتی ہے کہ ایک چمچہ شکر ملا کر ذائقے کی تلخی کو دور کر دیا جائے زندگی کو تو عمر کے آخری لمحے تک گھونٹ گھونٹ پینا پڑتا ہے چاہے تلخی کتنی زیادہ کیوں نہ ہو جائے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿
💫 *دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں کیونکہ جن چیزوں پر ہمارا اختیار نہیں وہ ہماری دعاؤں میں تو شامل ہوسکتی ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹
💫 *دعائیں مانگتے اور دیتے رہا کریں کیونکہ جن چیزوں پر ہمارا اختیار نہیں وہ ہماری دعاؤں میں تو شامل ہوسکتی ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹
💫 *جو آپ کا نہیں تھا اسے کھو دینے کی تکلیف تو سمجھ میں آتی ہے لیکن جب کوئی آپ کا ہونے کے بعد اچانک آپ سے چھین لیا گیا ہو اسے کھونے کی تکلیف سوچ اور سمجھ کے تمام دائروں سے بالا تر ہو جاتی ہے پا کر کھوئے ہوئے انسانوں کے خسارے قبروں تک ساتھ جاتے ہیں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹
💫 *تہجد پڑھتے ہیں مگر اپنے بھائی سے بول چال نہیں رکھتے ہر نیک کام کرتے ہیں مگر غیبت نہیں چھوڑتے اپنی نیکیاں ایسی تھیلی میں جمع نہ کریں جس میں سوراخ ہوں۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
💫 *کچھ لوگ اپنے لیے ساری ساری رات جنت کی دعائیں مانگتے ہیں لیکن دوسروں کی زندگی انہوں نے جہنم بنائی ہوئی ہوتی ہے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿

Ayaan_khan_191
 

🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼
*🌹*
💫 *اپنی طرف سے بھرپور کوشش کیجیئے سخت محنت کیجیئے طریقہ صحیح اور جائز اختیار کیجیئے دعا کیجیئے پر امید رہیئے اور نتیجہ رب تعالی پر چھوڑ دیجیئے۔*
🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼🌿🌹🌿🌼

Ayaan_khan_191
 

#تعریف_کے_محتاج_نہیں_ہوتے_سچے_لوگ
#پھولوں_کو_کبھی_عطر_لگایا_نہیں_جاتا

Ayaan_khan_191
 

If you know those people who worked on Daily wages.. So take their CNIC number and send it to 8171.. (without any space)
then the government will check his record. & they will give him Pkr 12000 through Ehsaas emergency cash program..!
Share .. Maybe it helps someone

Ayaan_khan_191
 

آپ اپنا معیار اونچا رکھیں
ہم آپ کو اچھے لگیں گے !
😊

Funny joke
A  : Halal Tom😝 ❤️ - 
بس دنیا سے اتنا بے خبر ہونا ہے ☺☺
A  : بس دنیا سے اتنا بے خبر ہونا ہے ☺☺ - 
Funny joke
A  : جو لوگ گھر بیٹھے بور ہو رہے ہیں.a5 وہ اس میں عبدالسلام تلاش کریں🤷😄 - 
ماشاءاللّه 😍❤❤
A  : ماشاءاللّه 😍❤❤ - 
Ayaan_khan_191
 

ایک مدت سے ہمیں آرزو تھی فرصت کی
ملی تو اس شرط پہ کہ کسی سے نہ ملو ۔۔!!

HOME DUMBBELL WORKOUT💕💕
A  : HOME DUMBBELL WORKOUT💕💕 - 
Ayaan_khan_191
 

*دوست*
اپنی زندگی میں ایسے دوستوں کو شامل کیاکرو کبھی وہ آینہ ھو اور کبھی وہ سایہ ھو کیونکہ آئینہ جھوٹ نہیں بولتا اور سایہ ساتھ نہیں چھوڑتا
💕💕