کچھ عورتیں چلى تھى آزادی لینے
الٹا مردوں کو بھی گھروں میں قيد کروا ديا _____!
_😒😏😝😛😂




کانچ کی چوڑی لے کر جب میں لوٹا🌹
اس ک ہاتھ میں سونے کا کنگن تھا😥


اس پتھر سے دل ہی دل میں ایک شکایت رہتی ہے
جتنے اچھے ہونٹ ہیں اس کے ، اتنا اچھا بولے بھی🔥








میں اپنی ذات کی صفائیاں نہیں دیتا...🙏
جس نے جیسا سوچ لیا میں ویسا ہی ہوں...🖤


submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain