💕💕 *بُزدلی کی کوکھ سے جنم لینے والی مصلحت کی چادر دُنیا کے سامنے تو تن کو ڈھانپ دیتی ہے لیکن ضمیر کی عدالت میں بندہ ننگا ہی رہتا ہے...!!!* *خــوش رہیں، خــوشیاں بانٹیں ۔ ۔💕*
*جو لوگ آپ سے جلتے ہیں ان سے نفرت کبھی نہ کریں کیونکہ یہی وہ لوگ ہیں جو جانتے ہیں کہ آپ اس سے بہت بہتر ہیں تکبر چاہے دولت کا ہو یا طاقت کا، رُتبے کا ہو یا حیثیت کا، حُسن کا ہو یا علم کا ایک دن انسان کو رسوا کر کے ہی چھوڑتا ہے....!!!*💞💞💞
*توڑنا بہت آسان ہوتا ہے ... چاہے وہ بھروسہ ہو ... مان ہو ... یا دل ہو ... احساس اس وقت ہی ہوتا ہے ... جب مکافات عمل کی صورت میں کوئی ایسا کرے ... لہذا ... توڑنے سے بہتر جوڑ کر رکھیں .......!!!*💞💞💞
💚💚💚💚💚💚 *دوسروں سے بدگمان ہونے میں جلدی مت کیا کریں کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی جیسی دیکھائی دیتی ہیں ہر کہانی کے پیچھے ایک کہانی ہوتی ہے جو آپ کو معلوم نہیں ہوتی۔* 💚💚💚💚💚💚
💚💚💚💚💚💚 *جو آنکھوں کو بھلے دکھتے ھیــــں ... وہ دلوں کیلئے زھر قاتل بھی ثابت ھو سکتے ھیــــں ... لہذا روح کی غذا بنانے سے پہلے اجزاء کی جانچ ضرور کریں ......!!!* 💚💚💚💚💚