Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Ayaan_khan_191
 

تو کہیں بھیگتا نہ ہو تنہا !
ایک دھڑکا لگا گئی بارش !
بند کھڑکی کے صاف شیشوں پر
عکس تیرا بنا گئی بارش
وقت رخصت تجھے نہیں معلوم
کتنے آنسو چھپا گئی بارش
قطرہ قطرہ گری مگر پھر بھی
زخم گہرا لگا گئی بارش💕

لگا کے داؤ پہ اپنی جانیں جو جاں ہماری بچا رہے ہیں
قسم خدا کی وہ سب مسیحا، زمیں پہ جنت کما رہے ہیں
۔۔ اتباف ابرک

تمام طبی اداروں ، ڈاکٹرز ، نرسز ،تمام مددگار اور پیرا میڈیکل اسٹاف کو سلام
اللہ آپ سب کو سلامت اور محفوظ رکھے💕💕
A  : لگا کے داؤ پہ اپنی جانیں جو جاں ہماری بچا رہے ہیں قسم خدا کی وہ سب مسیحا، - 
Funny joke
A  : Knock down day 1😂😂 - 
وہ خزاں کے پتوں میں بھی خوبصورتی ڈھونڈنے والی لڑکی اب گلاب کو چھونے سے بھی ڈرتی ہے 🍂🥀
A  : وہ خزاں کے پتوں میں بھی خوبصورتی ڈھونڈنے والی لڑکی اب گلاب کو چھونے سے بھی - 
*﷽* 
*یا رب کریم* 🕋
توھمارے قلب و نظر کامالک ھے.
یا رب کریم* 
ھم سبکو وباٸی امراض سے بچا
جو اس کرونا جیسے مرض میں مبتلا ہیں انکو صحت والی زندگی عطا فرما 😞
ھمیں ہدایت کی دولت سے مالامال فرما
اور
ھمیں اپنے خاص بندوں میں شامل فرما. 
آمین*🌹 *صبح بخير* 💐
A  : *﷽* *یا رب کریم* 🕋 توھمارے قلب و نظر کامالک ھے. یا رب کریم* ھم سبکو - 
Ayaan_khan_191
 

*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*

Funny image
A  : Online Classes😂🤣✌ - 
😋😊ہماری دعائیں لے 😉😄
A  : 😋😊ہماری دعائیں لے 😉😄 - 
یہ الو کے پٹھے تو کتنے کیوٹ ہیں 😍⁦❤️⁩😋
A  : یہ الو کے پٹھے تو کتنے کیوٹ ہیں 😍⁦❤️⁩😋 - 
یہاں لوگوں کو دوسروں کا بُراوقت اتنا دلچسپ👌 تماشہ لگتا ہے کہ، 
اُسے دیکھتے😮 وقت اپنی زندگی کا سرکس یاد نہیں رہتا۔۔!!🍂💕
A  : یہاں لوگوں کو دوسروں کا بُراوقت اتنا دلچسپ👌 تماشہ لگتا ہے کہ، اُسے دیکھتے😮 - 
کندھوں پے میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں..!!
میرے بابا مھجے شدت سے یاد آتے ہیں..!!💕🍂
A  : کندھوں پے میرے جب بوجھ بڑھ جاتے ہیں..!! میرے بابا مھجے شدت سے یاد آتے - 
Funny image
A  : میں ہمیشہ ان لوگوں کی غلطیوں سے سیکھتا ہوں جو انہوں نے مجھ سے مشورہ لینے کے - 
اتنے بھی نادان نہیں ہیں ، ہم کو پڑھنا آتا ھے
کو نسا لہجہ دل کی دنیا، کو نسا دنیا داری ھے,,🙄
A  : اتنے بھی نادان نہیں ہیں ، ہم کو پڑھنا آتا ھے کو نسا لہجہ دل کی دنیا، کو نسا - 
Ayaan_khan_191
 

ﻭﻓﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ،ﺍﺩﺍ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ، ﺩﻋﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ، ﺟﻔﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ !!!
ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺭ ﺗﯿﺮﺍ،،،،، ﮐﻤﺎﻝ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ " ﺳﻮﺍﻝ " ﯾﮧ ﮨﮯ ..!!🍂🌾

Ayaan_khan_191
 

ٹھکرا دوں-- اگر دے کوئی ذلت سے سمندر۔۔!
عزت سےجو مل جائےوہ قطرہ ہی بہت ہے۔۔!💕💕

اپنے راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے..!!
میں سمجھتا تھا.. میرے یار سمجھتے ہیں مجھے..!!😐💕
A  : اپنے راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے..!! میں سمجھتا تھا.. میرے یار سمجھتے ہیں - 
Ayaan_khan_191
 

ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺳﺎﺗﮫ ﮨُﻮﮞ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﺎﺩ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ نہیں۔۔!

Ayaan_khan_191
 

💕its_So_Simple
" اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں _
فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے ..."
" اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں_
حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں...💕"

بہت پڑھ لیا دوسروں کو,, اب خود کو پڑھتے ہیں....
A  : بہت پڑھ لیا دوسروں کو,, اب خود کو پڑھتے ہیں.... - 
ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، لوگ بے نقاب بھی ہوتے رہتے ہیں مگر ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﻭﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ! ﻣﺴﮑﺮﺍﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺅ ..!!💕💕
A  : ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، لوگ بے نقاب بھی ہوتے رہتے ہیں مگر ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﻭﮒ -