Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

اپنے راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے..!!
میں سمجھتا تھا.. میرے یار سمجھتے ہیں مجھے..!!😐💕
A  : اپنے راہ کی دیوار سمجھتے ہیں مجھے..!! میں سمجھتا تھا.. میرے یار سمجھتے ہیں - 
Ayaan_khan_191
 

ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻏﯿﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﺳﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﺳﺎﺗﮫ ﮨُﻮﮞ ﺳﺐ ﮐﮯ ﻣﮕﺮ ﯾﺎﺩ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ نہیں۔۔!

Ayaan_khan_191
 

💕its_So_Simple
" اگر خواتین چاہتی ہیں کہ ان کے شوہر فرشتہ صفت ہوں تو پہلے گھر کو جنت بنائیں _
فرشتے دوزخ میں نہیں رہ سکتے ..."
" اگر مرد چاہتے ہیں کہ ان کو حوریں بطور بیوی ملیں تو پہلے خود کو انسان بنائیں_
حوریں شیطانوں کو نہیں ملا کرتیں...💕"

بہت پڑھ لیا دوسروں کو,, اب خود کو پڑھتے ہیں....
A  : بہت پڑھ لیا دوسروں کو,, اب خود کو پڑھتے ہیں.... - 
ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، لوگ بے نقاب بھی ہوتے رہتے ہیں مگر ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﻭﮒ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻨﺎ ﻟﯿﻨﺎ ﭼﺎﮨﺌﮯ ! ﻣﺴﮑﺮﺍﺅ ﺍﻭﺭ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮪ ﺟﺎﺅ ..!!💕💕
A  : ﺩﮬﻮﮐﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ، لوگ بے نقاب بھی ہوتے رہتے ہیں مگر ﮨﺮ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﻭﮒ - 
جب ہم چھوٹی سی بھی نیکی سے کسی کا دل خوش کرتے ہیں تو اس دل والے کا اور ہمارا معبود ہمارے دل کو بڑی نیکی کی طرف پھیر دیتا ہے . ہمیں نیکیوں میں ظاہر باطن کی پرسکونی میسر آنے لگتی اور یوں گناہوں میں ہماری دلچسپی بتدریج گھٹنے لگتی ہے .
A  : جب ہم چھوٹی سی بھی نیکی سے کسی کا دل خوش کرتے ہیں تو اس دل والے کا اور ہمارا - 
یہ جو محبت ہوتی ہے نا یہ انسان کو بہت خوار کرتی ہے جانتے ہیں کیوں ؟؟؟ کیونکہ اللہ پاک ہمیں نامحرم سے محبت کی اجازت نہیں دیتا اور پھر جو اللہ پاک کی بات نہیں مانتے وہ بے سکون ہو جاتے ہیں۔۔۔!!!!!💕
A  : یہ جو محبت ہوتی ہے نا یہ انسان کو بہت خوار کرتی ہے جانتے ہیں کیوں ؟؟؟ کیونکہ - 
ﺭﻭﭘﯿﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰﮨﮯ ﺟﻮ
ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﭘﮭﺮ ﺑﮍﻭﮞ ﺑﮍﻭﮞ ﮐﯽ
ﺑﻮﻟﺘﯽ ﺑﻨﺪ ﮐﺮﺍﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ..!
A  : ﺭﻭﭘﯿﮧ ﭘﯿﺴﮧ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﻭﺍﺣﺪ ﺍﯾﺴﯽ ﭼﯿﺰﮨﮯ ﺟﻮ ﺯﺑﺎﻥ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﺑﮭﯽ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮨﮯ  - 
💞Notice
آجکل کے دور میں اگر کوئی مخلص بندہ مل جاتا ہے تو غنیمت سمجھیں ،
اس پر اپنی چالاکیاں نہ آزمائیں ، یاد رکھیں بیوقوف کوئی نہیں ہوتا۔۔۔۔💞🍂
A  : 💞Notice آجکل کے دور میں اگر کوئی مخلص بندہ مل جاتا ہے تو غنیمت سمجھیں ، اس - 
کبھی کبھی سوچتا ہوں ایک انسان فقط ایک انسان کی کمی ہمیں اتنا کیوں کھلتی ہے؟ ساری دنیا بھی ہو ساتھ لیکن بس وہ اک شخص ہماری خواہش کیوں بن جاتا ہے۔۔۔!🍂🍂
A  : کبھی کبھی سوچتا ہوں ایک انسان فقط ایک انسان کی کمی ہمیں اتنا کیوں کھلتی ہے؟ - 
اس شہر میں کئ سال سے میرے کچھ قریبی عزیز ہیں
مجھے اُنکی کوئی خبر نہیں، اُنہیں میرا کوئی پتہ نہیں..!!!!🍂🍂
A  : اس شہر میں کئ سال سے میرے کچھ قریبی عزیز ہیں مجھے اُنکی کوئی خبر نہیں، - 
بُہت سے لوگ دوسرے لوگ ھوتے ھہں،اُن کے 💞خیالات کسی اور کی آراء ھوتے ھہں،ان کی زندگیاں دوسروں کی نقل ھوتی ھیں، اور ان کے جذبات دوسرے کے اقوال ھوتے ہیں۔۔!!🍂💞
A  : بُہت سے لوگ دوسرے لوگ ھوتے ھہں،اُن کے 💞خیالات کسی اور کی آراء ھوتے ھہں،ان کی - 
Catching My Attention is Easy, Keeping My Interest is Harder..!!!🍂
A  : Catching My Attention is Easy, Keeping My Interest is Harder..!!!🍂 - 
Ayaan_khan_191
 

ﻓﺠﺮ ﮐﯽ ﺍﺫﺍﻧﯿﮟ ﻭﻩ ﺍﻻﺭﻡ ﻫﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﺳﻦ ﮐﺮ ﺁﺟﮑﻞ ﮐﯽ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ
ﻣﻮﺑﺎﺋﻞ ﺗﮑﯿﮯ ﮐﮯ ﻧﯿﭽﮯ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺳﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺗﯿﺎﺭﯼ ﭘﮑﮍﺗﯽ ﻫﯿﮟ۔۔ !!!🍂

جناب مت پوچھیئےحد ہماری گستاخیوں کی!!!
ہم آئینہ زمین پہ رکھ کرآسمان کچل دیاکرتےہیں__!!!
A  : جناب مت پوچھیئےحد ہماری گستاخیوں کی!!! ہم آئینہ زمین پہ رکھ کرآسمان کچل - 
جو اونچی جگہ پے کھڑے ہوتے ہیں انھیں زیادہ طوفانوں اور آندھیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے ..!!🍂
A  : جو اونچی جگہ پے کھڑے ہوتے ہیں انھیں زیادہ طوفانوں اور آندھیوں کا سامنا کرنا - 
کمرے میں ہوتے ہیں بس چھ ہی لوگ!!!!
چار دیواریں . چھت اور میں !!!!🍂
A  : کمرے میں ہوتے ہیں بس چھ ہی لوگ!!!! چار دیواریں . چھت اور میں !!!!🍂 - 
طوفان تو سب اندر ہیں ۔۔🍂
باہر سب ٹھیک ہے!!!🍂
A  : طوفان تو سب اندر ہیں ۔۔🍂 باہر سب ٹھیک ہے!!!🍂 - 
روٹھیے سے کیا ھوگا ۔۔۔۔؟؟؟
 آوٗ معزرت کر لیں ۔۔ 
تجھ میں بھی ۔۔ مجھ میں بھی ۔۔
خامیاں بہت سی ہیں ۔۔💞💞
A  : روٹھیے سے کیا ھوگا ۔۔۔۔؟؟؟ آوٗ معزرت کر لیں ۔۔ تجھ میں بھی ۔۔ مجھ میں - 
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻘﺎﺑﻞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ 
ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﮐﺮ ﺭﮬﮯ ﮨﯿﮟ .. ﺁﭖ ﺟﯿﺴﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮ ﺳﮑﺘﺎ ..
ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﮬﯽ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﯿﺴﮯ ﮬﯿﮟ 💞💞
A  : ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻘﺎﺑﻞ ﮐﺴﯽ ﺍﻭﺭ ﺳﮯ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﺁﭖ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻮﮨﯿﻦ ﮐﺮ -