❣🤲🏻 🌙۔
*سچائی اور نیکی کا راستہ دشوار ضرور ہے لیکن منزل بہت خوبصورت برائی کا راستہ بہت آسان سہی لیکن منزل تباہی ہی ہے*
*❣Good night🌙*
خير الناس من ينفع الناس!
اللّٰہ کے نزدیک بہترین انسان وہ ہے جس کا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو۔💕
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*اُمید کبھی مت چھوڑنا*
*کمزور آپ کے حالات ہیں*
*اللہ نہیں*
*🍂🍂*
✍🏻 *اَقوالِ زَریں*
💫 *ہمیشہ ان لوگوں کا چناؤ کریں جن کو عزت دینے پہ وہ خود سے بَڑھ کر آپ کو عزت دیں اور یہی بہترین لوگوں کی نشانی ہے۔*
*🌱مُخْـــتَصَـر پُــر اَثَـــر🌱*
*سجدہ* کرتے وقت یہ سوچا کرو کہ ہم سے بڑا *گنہگار* کوئی نہیں اور *اللّه* سے بڑا *مہربان* کوئی نہیں
*🍂🍂*
یا اللّہﷻ
تیرے رسول ﷺ کی امت مشکل میں ھے.
مدد فرما .. 💕