شبنم کی طرح پاوں تلے روندی جانے والی قوم سے عرض ہے! آپکی بغل میں ایک زندہ کتاب ہے۔ اسے نکالیے اور اس کی تلاوت کریں ۔ ہماری خواری اور ذلت کی اصل وجہ اسی قرآن پاک کو چھوڑنا ہے۔۔۔۔ #Allah_Pak_Nazar_e_karam_Farmayen..
جس روز میری غلطی ثابت ہوئی تو میں اک لمحہ دیر کیے بنا واپس پلٹ آوں گا اور پشمانی کے ساتھ معافی کا بھی خواستگار ہوں گا۔۔۔ لیکن اگر غلطی تمہاری ہو اور تم اسے تسلیم بھی نہ کرو تو سن لو میری خود داری کبھی مجھے جھکنے نہیں دیگی 😊