Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Ayaan_khan_191
 

میں نے کبهی خود کو اتنا سمجھدار نہیں سمجها کہ دوسرے مجهے بےوقوف لگیں ، میں نے کبهی خود کو اتنا نیک نہیں جانا کہ باقی سب مجهے گنہگار نظر آئیں

A  : میں ہار مان جانے والا لڑکا ہوں !! میں نے کبھی جیت کے لیے جدو جہد نہی کی - 
A  : ہماری خواہشیں ہمارے خواب جن کے لئے ہم اپنی پوری حیات کو لئے اپنے آپ کو - 
A  : لڑکیاں بڑی عجیب چیز ہوتی ہیں سالہا سال کی محنت سے اپنی ذات کو بنتی ہے محبّت - 
Ayaan_khan_191
 

ذرا سا ہٹ کہ چلتا ہوں
زمانے کی روایت سے..!
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں
وہ کاندھے یاد رکھتا ہوں..!

Ayaan_khan_191
 

شبنم کی طرح پاوں تلے روندی جانے والی قوم سے عرض ہے! آپکی بغل میں ایک زندہ کتاب ہے۔ اسے نکالیے اور اس کی تلاوت کریں ۔ ہماری خواری اور ذلت کی اصل وجہ اسی قرآن پاک کو چھوڑنا ہے۔۔۔۔
#Allah_Pak_Nazar_e_karam_Farmayen..

Ayaan_khan_191
 

جس روز میری غلطی ثابت ہوئی تو میں اک لمحہ دیر کیے بنا واپس پلٹ آوں گا اور پشمانی کے ساتھ معافی کا بھی خواستگار ہوں گا۔۔۔
لیکن
اگر غلطی تمہاری ہو اور تم اسے تسلیم بھی نہ کرو تو سن لو میری خود داری کبھی مجھے جھکنے نہیں دیگی 😊

A  : ﻣﯿﮟ ﺳﭻ ﻣﯿﮟ ﭘﺎﮔﻞ ﺳا ﮨﻮﮞ ﺍﯾﮏ ﻭﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﮐﭽﮫ..ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟا ﺑﮭﯽ، ﺍﻭﺭ ﻻﭘﺮﻭﺍﮦ - 
A  : ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺁﭘﮑﻮ ﺑﺘﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﺮﺩﺍﺷﺖ ﮨﮯ - 
A  : جہاں ہر انسان انفرادی طور پہ محبت اور خلوص کا متلاشی ہے، وہاں انسانی اور - 
Ayaan_khan_191
 

وہ لوگ بهی "مجھ پہ اعتبار کرو" کہہ رہے ہوتے ہیں، جن کے گھر والے ہی صوفے سے چار بار اٹھا کر یہ چیک کرتے ہیں کہ "ریموٹ تمہارے نیچے ہو گا"...!!!

Ayaan_khan_191
 

دل اور جیب
دونوں ایک ہی جگہ ہیں
خیال کریں۔۔!

A  : اے اللہ 🤲 جس موت میں غسل نہیں، جنازہ نہیں، رشتے دار بھی پاس نہیں آسکتے،😥😔  - 
A  : 🌿اپنی اپنی مرضی سے اس تصویر کو عنوان دیجیے🌿 - 
A  : عورت کو اللہ نے تيسرى آنکھ بھى دى هے جس سے وہ مرد کے اُس انداز کو پہچانتى - 
Ayaan_khan_191
 

ذات میری سے ہوا کوئی نقصان ہو اگر ۔۔
تو بتاؤ مجھے سب
میں چکا دوں گا۔۔!!💕

A  : محبت جس سے کرتا ہوں اسے پھر اڑنے دیتا ہوں 💕کہ جس کو چاہ ھوتی ھے وہ خود ھی - 
Ayaan_khan_191
 

جب سایہ قد سے بڑا اور باتیں اوقات سے بڑی ہونے لگ جائیں تو سمجھ جائیں سورج غروب ہونے والا ہے

Ayaan_khan_191
 

اللہ سے مانگنے پر غرور کریں
دوسروں کو دینے پر نہیں۔۔!

Ayaan_khan_191
 

زمانہ دیتا ہے مجھ کو زوال کی دھمکی
نہ جانے کون سا مجھ میں کمال رکھا ہے ..!!!