اے خدا مجھ سے نہ لے میرے عیبوں کا حساب
میرے پاس اشک ندا مت کے سوا کچھ بھی نہیں🍂
غلط کو غلط کھل کر کہیں کیونکہ
تاریخ ٹکرانے والوں کی لکھی جاتی ہے
تلوے چاٹنے والوں کی نہیں.... 🥀
#Ak
جب جوتےشیشوں کی الماری میں رکھ کر سیل ہوں اور کتابیں فٹ پاتھ پر بکتی ہوں تو سمجھ لوکہ.....
اس قوم کو علم کی نہیں جوتوں کی ضرورت ھے 😒😒
کسی کے ماضی کو دیکھ کر اس کی تذلیل کرنے سے پہلے یہ ضرور سوچ لیں کہ کہیں اس کا ماضی آپ کا مستقبل نہ بن جاۓ🌺
دریا نے نہر سے پوچھا کہ کیا تمہارا دل نہیں چاہتا کہ تم سمندر بن جاؤ؟
نہر نے کہا: بڑا بن کر کھارا ہونے سے بہتر ہے کہ چھوٹی رہ کر میٹھی رہوں🌺
زندہ رہا تو تمہارا ساتھ ضرور نبھاؤں گا دوستوں
بھول جاؤں تو سمجھ لینا شادی ہو گی
بابا جی کہتے ہیں کہ کچھ لوگ بے عزت کرنے سے پہلے
آفیشل اجازت لیتے ہیں ۔جیسا کہ
😂😂😂😆😆😆🤭🤭🤭😝😝😝
برا نہ مناو تو ایک بات کہوں
.
اگر آپ کو میری کوئی حرکت بری لگے تو مجھے ضرور بتائیں
😉😉😉😉😉😉
تاکہ میں دوبارہ کرتے ہوئے زیادہ مطمئن محسوس کر سکوں
شوہر آج سبزی میں نمک زیادہ ہے
بیوی نہیں نمک پورا ہے آج سبزی کم ہے
نوٹ بیویاں کھبی غلط نہیں ہوتیں
😉😂
دوکاندار کیسا سوٹ دکھاؤں؟
😝😝😂😝😝😂
عورت پڑوسن تڑپ تڑپ کہ مر جائے ایسا 😂🤣🙄
یہ جو آپ کے ہونٹوں پہ اداسی اور آنکھوں میں نمی ہے
بکری کا دودھ پیا کریں😉😝کیلشیم کی کمی ہے..😂
اب ہر چیز کا ذمےدار عشق نہیں ہوتا😉🙄😂
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپکو آپکی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ
آپکے ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺑﮩﺎﺭﻭﮞ ﮐﺎ ﺭﻗﺺ ﮨﻮ
ﺁﺋﯿﻨﮧ آپکی ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ ﮐﺎ ﻋﮑﺲ ﮨﻮ
ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﺧﻮﺩ آپکے ﻗﺪﻣﻮﮞ ﻣﯽ ﺁﺋﯿﮟ
آپکو ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﻣﺼﯿﺒﺖ ﻣﻠﮯ
ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﺴﻤﺖ ﻣﻠﮯ
ﺳﺐ ﻟﻮﮒ آپکے ﮔﻦ ﮔﺎﻧﮯ ﻟﮕﯿﮟ
آپ ﮔﮭﺮ ﺳﺐ ﮐﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺎﻧﮯ ﻟﮕﮯ
ﺑﻠﻨﺪﯾﺎﮞ آپکے ﻗﺪﻡ ﭼﻮﻣﯿﮟ
ﻣﺴﺮﺗﯿﮟ آپکے ﭼﺎﺭ ﺳﻮ ﮔﮭﻮﻣیں
آپکی ﭘﻮﺭﯼ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﻮ
ﺟﻨﺖ آپکی ﺍﮔﻠﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮨﻮ
ﻣﺒﺎﺭﮎ آپکو آپکی ﺳﺎﻟﮕﺮﮦ ﮨﻮ
ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﮨﺮ ﺳﺎﻝ ﺧﻮﺷﯿﻮ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﺍ ﮨﻮ ۔۔۔
Wish u a happiest birthday 😍♥ God bless u always ❤ Malaika🎂🎂🎂
میری جان تمہیں سالگرہ مبارک ہو😘
خوشیاں تمھارے قریب ہوں😊
غم نہ تمھارے نزدیک ہوں 😊
ایسی میری جان تمہیں زندگی مبارک ہو😘
ہر خواہش تمھاری پوری ہو 😊😘
کوہی تمنا نہ تمھاری ادھوری ہو😊
ایسا دن میری جان تمہیں مبارک ہو😘
ہر دعا تمھاری قبول ہو😊
ایسی گھڑی تمہیں مبارک ہو😊
ہم جو دیں تمہیں وہ بھی کم ہو 😊
اللہ تمہیں زندگی کی ہر خوشی دے 😊
دعا ہے میری جان یہ آتا رہے سدا 😊
تمہیں میری جان ایسا دن ہمیشہ نصیب ہو😘
Happy brithday Ayesha😘🎂🎂
جو آپ سے دل سے بات کرتا ہے اسے کبھی دماغ سے جواب مت دینا
ایک سال میں پچاس دوست بنانا عام بات ہے
لیکن پچاس سال تک ایک دوست سے دوستی نبھانا خاص بات ہے🌾🌴🌴
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain