Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Ayaan_khan_191
 

جو آپ سے دل سے بات کرتا ہے اسے کبھی دماغ سے جواب مت دینا
ایک سال میں پچاس دوست بنانا عام بات ہے
لیکن پچاس سال تک ایک دوست سے دوستی نبھانا خاص بات ہے🌾🌴🌴

Ayaan_khan_191
 

جو شخص تم پر غصہ بھی کرے اور تعلق بھی ختم نہ کرے تو وہ برے وقت میں تمہارا سب سے اچھا دوست ہے🌾🍂

Ayaan_khan_191
 

🎀 Sardiyon Main Saari raat Thand mn baith k reply karta tha us churail ko🙂✨
_🥀😂😂just kidding 🤣🤣

How Cute😍😍
A  : How Cute😍😍 - 
Funny joke
A  : Aur ye Hai ullu Ka patta.a5 Agar female huwe To Ullu Ki Patti.a5😂😂 - 
Ayaan_khan_191
 

بڑا ضدی ہے یہ دل میرا کہ تیری محبت میں مچلتا ہے
ورنہ ہم نے تو کئی لوگوں کو ٹھکرا دیا💕🍂

Ayaan_khan_191
 

ہر اک کی طبیعت کے مطابق نہیں ہوں میں
کڑوا ضرور ہوں لیکن منافق نہیں ہوں میں💕

Social media post
A  : The floating island in maldives 🏝️💙 - 
*کشمور کی 4 سالہ معصوم کلی علیشاء جب پولیس کو زبان سے کچھ نہ بتا سکی تو شلوار اتار دی کہ دیکھ لو میرے ساتھ درندوں نے کیا کیا، 😭*
*یا اللّٰہ توں کیوں نہیں آسمان گرا دیتا ان درندوں پہ۔۔۔؟؟؟*
A  : *کشمور کی 4 سالہ معصوم کلی علیشاء جب پولیس کو زبان سے کچھ نہ بتا سکی تو - 
A magic treehouse Paradise on the Maine coast❄️🤎

📷
A  : A magic treehouse Paradise on the Maine coast❄️🤎 📷 - 
Ayaan_khan_191
 

آج تک مجھے جتنے گرے ہوئے لوگ ملے ہیں اگر اتنے گرے ہوئے پیسے ملتے تو میرا بھی آج کسی اچھے شہر میں اپنا فلیٹ ہوتا🙄

Ayaan_khan_191
 

Zarorri nahi har qareebi apka reshtadar hi Ho.
Aksar parai b dil k qareeb ho jate hai 😐😐

Funny joke
A  : یہ کوئی جادو نہیں دلہن کی گاڑی پر بریک مارا ہے 😹😂.a6 - 
Funny joke
A  : Laltain and his Kargha(کارغا)😂🙈 - 
Autumn on the ancient Chichester to London Roman road🍁🍂🧡
A  : Autumn on the ancient Chichester to London Roman road🍁🍂🧡 - 
اس نے پوچھا گھر میں کونسی زبان بولتے ہو میں نے کہا👇یہ والی 🙈😛🙄✌️
A  : اس نے پوچھا گھر میں کونسی زبان بولتے ہو میں نے کہا👇یہ والی 🙈😛🙄✌️ - 
Ayaan_khan_191
 

اور پھر وہ میری نظروں سے ایسے گری
جیسے چھپکلی 🦎 دیوار سے ..!

Ayaan_khan_191
 

درود شریف پڑھا کرو
زندگی مصیبتوں پریشانیوں سے پاک ہو جاۓگی🌱🌻

Ayaan_khan_191
 

یوسف علیہ السلام جانتے تھے کہ سارے دروازے بند ہیں ، پھر بھی بند دروازوں کی طرف دوڑ پڑے تھے اور خدا نے ایک ایک کر کے سارے دروازے کھول دیئے ۔ کبھی اگر لگے کہ تمہارے لئے بھی دروازے بند ہیں تو جان لو کہ تمہارا اور یوسف ؑ کا خدا ایک ھے۔۔🌱

Ayaan_khan_191
 

اخلاق کا اچھا ہونا اللہ کی محبت کی دلیل ہے بے شک جو اللہ سے محبت رکھتے ہیں وہ اللہ کی مخلوق سے محبت کرنے والے ہوتے ہیں