اگر تمھاری مساجد میں جماعت کے پچھلی صفوں میں بچوں کا شور نہیں آرہا تو اپنی دین کے مستقبل کی فکر کرو۔
 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			Asalamualikum All Eid mubarak❤❤
باپ ایک ایسا کریڈٹ کارڈھےجسکےپاس بائلنس نہ ھوتےھوئےبھی ھمارےخواب پورےکرنےکی کوشش ھے۔
📚•• ●♡●  ●♡● ••📚
❣️🤲🏻 🌙۔
*ایسے لوگوں کو اپنی ترجيحات میں کبھی شامل نہ کیجیئے جو آپ کو تب میسر ہوں جب انہیں کوئی اور میسر نہ ہو۔*
*❣🌙*
🌼🍃پیٹ میں گڑبڑ
 💞🌀رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص اپنے پیٹ میں کچھ گڑبڑ محسوس کرے اور اس پر معاملہ مشتبہ ہو جائے کہ آیا اس سے کوئی چیز نکلی ہے یا نہیں تو وہ مسجد سے نہ نکلے حتیٰ کہ وہ کوئی آواز سن لے یا بدبو محسوس کرلے ۔‘‘
📗 مشکوٰۃ المصابیح 306
 
				
			مفت میں صرف ماں باپ کاپیارملتاھے، اسکے بعد دنیاکےھررشتےکیلئے کچھ نہ کچھ چکاناپڑتاھے۔
📚•• ●♡● ●♡● ••📚
🌺⛲ اونٹ کا گوشت
❤🌴رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے مسئلہ دریافت کیا : کیا ہم بکری کا گوشت کھا کر وضو کریں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ اگر تم چاہو وضو کرو اور اگر چاہو تو نہ کرو ۔‘‘ اس نے پھر دریافت کیا : کیا ہم اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کریں ؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہاں ، اونٹ کا گوشت کھا کر وضو کر ۔‘‘ 
📗 مشکوٰۃ المصابیح 305
 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			 
				
			submitted by 
uploaded by 
profile: 
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain
		