Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

Funny joke
A  : Drop ur best photography😆 - 
Ayaan_khan_191
 

وہ اپنے فائدے کی خاطر پھر آ ملے تھے ہم سے,
ہم نادان سمجھے کے ہماری دعاؤں میں اثر ہے ..........!!!!
#Ayaan📌🔥🔥

Ayaan_khan_191
 

راضی رہا کرو خدا کی رضا میں
تم سے بھی مجبور لوگ ہیں اس جہاں میں
...

Ayaan_khan_191
 

ہمیں کسی سے کوئی مطلب یا لالچ نہیں ہے❤❤
یارب
جو ہم سے محبت کرے اسے بھی خوش رکھنا اور جو نفرت کرے اسے بھی❤❤

Ayaan_khan_191
 

بال کُھلے تھے اُسکے اور کاجل بھی لگا رکھا تھا،❤️
ہونٹوں پہ تِل نے تو اُودھم ہی مچا رکھا تھا...!!.❤️
❤️

ارطغرل ڈرامہ دیکھنے کا سٹائل 😘
ایک آنکھ ترجمے کی طرف دوسرا ڈرامے کی طرف 😀
A  : ارطغرل ڈرامہ دیکھنے کا سٹائل 😘 ایک آنکھ ترجمے کی طرف دوسرا ڈرامے کی طرف 😀 - 
Funny joke
A  : Tello 😋😂 - 
Funny joke
A  : 😂😂😂dekh lo😂😂 - 
Social media post
A  : دوبئی کے پرنس نے یہ تصویر اپنے انسٹا پر شئیر کیا ہے۔ دو خاص باتیں ہیں۔ ایک - 
amazing 💕
A  : amazing 💕 - 
Funny joke
A  : Haan but kabi garoor nahi kiaa😂 - 
Ayaan_khan_191
 

ہر کوٸ دل میں بسے یہ ممکن نہیں ..🥰
اک وطن کی محبت کافی ہے ہمارے لیے. 🇵🇰♥️✌️

مرشد ہماری چائے پینے کی عادت کی توہین کی گئی☕🥺
مرشد ہمیں سرعام نشئی کہا گیا...😕
A  : مرشد ہماری چائے پینے کی عادت کی توہین کی گئی☕🥺 مرشد ہمیں سرعام نشئی کہا - 
جب بچوں کو ملازمت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو ان سے ان کا بچپن چھین لیا جاتا ہے۔ ایسے بچوں کے لئے اپنی پوری صلاحیت کے مطابق زندگی گزارنا مشکل ہوجاتا ہے۔

آئیں مل کر ہم  بچوں کو کسی بھی قسم کی مزدوری یا ملازمت کرنے سے بچائیں۔
😥
A  : جب بچوں کو ملازمت کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے تو ان سے ان کا بچپن چھین لیا - 
Ayaan_khan_191
 

💫 *دنیا کا کوئی شخص جاہل نہیں ہوتا ہر شخص سے کچھ نہ کچھ ضرور سیکھا جا سکتا ہے۔*
🌹🌹🌹🥀🥀🥀

ہم پہ اترے ہیں حوصلے کمال کے

لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے!!
A  : ہم پہ اترے ہیں حوصلے کمال کے لوگ منتظر ہی رہے ہمارے زوال کے!! - 
Ayaan_khan_191
 

وہ پوچھنے لگے ۔ کہ تسی کون لوگ ھو 😏😏😏
ھم نے سینہ تان کر بتادیا۔۔۔۔۔۔اسی ویلے آں #کوئی تکلیف
🙈🙈🙈🙈🙈🙈

Ayaan_khan_191
 

جان ایک بات سنو، ناراض ہو کیا؟؟؟😢😢😢😢
اتنے غور سے پڑھ رہے ہو تم میری جان ہو
کیا 😂😂😂🔥😂

Ayaan_khan_191
 

چار لفظوں کا حسن ہے تمہارا 🔥
فیشل, فاؤنڈیشن, کریم مسکارا😁😝

Ayaan_khan_191
 

مولوی صاحب کی بیگم بولیں آج کوئی میٹھی سی بات میرے کان میں بولیں🙈
مولوی صاحب مسکرائے اور کان کے قریب جا کر بولے “حلوہ”😝😜😛