Damadam.pk
Ayaan_khan_191's posts | Damadam

Ayaan_khan_191's posts:

A  : آپ کی life میں کوئی ایسا ہے" 🙂 جو صبح جاگتے ہی " آپ کو مسیج کرتا ھو"🙂🙂 - 
Ayaan_khan_191
 

کتاب تقدیر سے کیا شکوہ اے دل
جب ہر شے نے مٹ جانا ہے تو خواہشیں کیسی...!؂ ؟

A  : The following numbers have been set by the Government to handle urgent - 
A  : اے عشق وجد کر کہ یہ ذکر حبیب ہے اے دل نثار ہو کہ مدینے کی بات ہے  - 
Ayaan_khan_191
 

انسان کے بعد دوسری زہین ترین مخلوق کونسی ہے۔۔؟؟؟🤔

Ayaan_khan_191
 

ایک طرف پردیس
اور دوسری طرف بیماری
رب کائنات تمام پردیس بھائیوں کی حفاظت فرما
😢😢 aameen summa aaameeen😢

A  : میری قوم مشکل وقت میں پھر تیار مستحق لوگوں کیلئے چھوٹے اور بڑے پیمانے پر - 
A  : موجودہ وقت میں 350 روپے مالیت والا سینیٹائزر 1950 روپے میں فروخت کرنے والی - 
A  : السلام عليكم کوشش کرو دن میں کسی بھی وقت اس دعا کو 313 مرتبہ پڑھو ﷽ - 
A  : چین نے 10دن میں اٹلی نے 6 دن میں اور پاک فوج نے کراچی ایکسپو سینٹر میں - 
Ayaan_khan_191
 

گھر میں رہنے کا آسان طریقہ!!
4 چمچ جمال گوٹا صبح صبح پانی کے ساتھ کھا لیں
اس سے آپ دن بھر گھر میں رہیں گے اور بار بار صابون سے ہاتھ بھی دھوئیں گے.
شکریہ بول کرشرمندہ نہ کریں
انسان ہی انسان کے کام آتاہے۔😂
.a6بقول ڈاکٹر پروفیسر آیان خان

Ayaan_khan_191
 

⁩ جس رب نے موسیٰ کو پانی سے بچایا
حضرت ابرہیم کو آگ میں محفوظ رکھا وہی رب ہمیں کرونا وائرس سے بچائے گا⁦
بولو آمین 🤲

A  🔥 : Really missing my gym right now..i5 - 
Ayaan_khan_191
 

23مارچ 1940
قوم کو ایک ملک کی ضرورت تھی
23مارچ 2020
ملک کو ایک قوم کی ضرورت ہے ۔💞💞

A  : 😂😂😂Sachiii naaa.o1 - 
A  : بہت ہچکیاں آرہی تھیں... سوچا گروپ کا چکر لگا آؤں کہیں آپ مجھے یاد ہی نہ کر - 
Ayaan_khan_191
 

کوئی چیز اتنی تکلیف نہیی دیتی جتنا بے دھیانی میں گرم چائے کا پیا ہوا گھونٹ 🤣🤣🤣

A  : خدا کرے کہ نہ خم ہو سر وقار وطن اور اسکے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ - 
Ayaan_khan_191
 

دنیا کے سارے جھوٹ ایکطرف.......
اور"رہنے دیتے اسکی کیا ضرورت تھی" والا جھوٹ ایک طرف😛😛

A  : دور کہیں دنیا کے کسی کونے میں انسانیت زندہ ہے۔ -