*🌴مُختـــــصر پُـــر اثَـــر🌴* *ایک عرصہ رہنے والا تعلق ٹوٹنے کے بعد اگر اُس انسان میں بُرائیاں نظر آنے لگیں تو اُسکو کوسنے کی بجائے خود سے سوال کرنا چاہیئے کہ تعلق بنایا کیوں تھا* *🥀🥀*
ایک اسٹوڈنٹ اسکول میں گدھا لے کر آیا . ٹیچر : اوہ مائی گاڈ . . . گدھا کیوں لائے ہو ؟ اسٹوڈنٹ : آپ نے ایک بار کہا تھا کے میں نے بڑے بڑے گدھوں کو انسان بنایا . . . میں نے سوچا اِس کی بھی لائف بن جائے گی .😂😂