ماں:- پروفیسر بنے گا میرا بیٹا
باپ:- انجینئر بنے گا میرا بیٹا
بیٹا فیسبک پے :- کمینٹ میں 9 لکھو اور جادو دیکھو😂🙄
لاشیں بچھا دوں گا لاشیں😡
ایسی باتیں کرنے والے کو میں نے
شادی کہ بعد بیوی کا بستر بچھاتے دیکھا ہے🤣😂🙈
🍀"تا عمر ایک ہی سبق یاد رکھیے
تعلق اور عبادت میں نیت صاف رکھیے"🍀🍂
کوئی ھے یہاں پر مرا ہمدرد❤️💞
آج گلے لگ کر رونا ہے مجھے،!!❤️💞