بس تیری ہی کمی تھی زندگی میں😝
,, اے کرونا وائرس
دل یار لے گیا _ جان تو لے جا😂
صبح سے یہ سوچ کر پریشان ہو کہ😒
ایک جہاز لاہور سے کراچی 90 منٹس میں پہنچتا ہے 🙄وہی جہاز کراچی سے لاہور ڈیڈھ گھنٹے میں کیوں پہنچتا ہے👴
ایک دن بابا جی بڑے جوش سے فرما رھے تھے کہ لوھے کو لوھا کاٹتا ھے۔۔
ھیرے کو ھیرا کاٹتا ھے۔۔
اتنے میں بابا جی کو کتے نے کاٹ لیا
😂😂