ایک دن ایک بابا جی سڑک کے کنارے بیٹھے تھے میں نے پاس جا کر بابا جی سے پوچھا"" یہاں کیوں بیٹھے ہو بابا جی نے بڑا خوبصورت جواب دیا😒 پتر تینو کی تکلیف اے😂🤣
جو لڑکیاں اصلی ھے وہ کمنٹ کرے😍 کیونکہ فیک ابھی جمعہ پڑھنے گئے ہیں 😂
کونسے والے ہو؟؟:سرائیکی 😭.:پنجابی😍:پٹھان💖:بلوچی😊:سندھی💞:اُردو😱. کشمیری😍گلگتی☺
سنو کتنے کلو ہو؟؟😁😁🙊 بتاؤ شرماؤ نہیں🙊 😂😂
اپنی کوئی ایسی عادت بتاؤ😊 جو آپ بھولنا چاہتے ہیں
ہمارے پاکستان کے بچوں کو جتنے بھی مہنگے کھلونے دلا دو انہوں نے پلیٹ پر چمچ مار کر ہی خوش ہونا ہے😂😂😂
حقیقت...:🤗 آپ ہاتھ نہیں دھوتے ہاتھ ایک دوسرے کو دھوتے ہیں😉 آپ صرف دیکھتے ہیں😝😅😂😛😂🐒
مونگ د آشنا پہ فرمائش باندی رکشہ واغستہ ھغہ طلاق اوس د رقیب سرہ ٹریکٹر کی گرزی😂😂😂