الحمدللہ کہیے -💕
اور یاد رکھیے آپکی زندگی
ہزاروں لوگوں سے بہتر ہے🥀🍀🌸
مدد صرف اور صرف اللہ سے مانگو.
کامیاب ہو جاؤ گے دنیا میں اور أخرت میں.
*سخت ہاتھوں سے بھی انگلیاں چھوٹ جاتی ہیــــں ... رشتے طاقت سے نہیـں ... محبت سے تھامے جاتے ہیــــں ......!!!*💞💞💞
*💕کسی کا دل توڑنے سے پہلے یہ بات ضرور سوچیں کہ بندے کی معافی ___بندہ ہی دیتا ہے___ خدا نہیں💕*
غلطیاں نہیں کرینگے تو پتہ کیسے چلے گا.....🔥
کون کون ہمارے گرنےکا انتظار کر رہا ہے.....🔥
*✍تین چیزیں کبھی واپس نہیں آ تیں ؛؛؛ ؛؛؛*
زندگی ؛ جوانی ؛ وقت ؛
*لوگ آپکے عیوب تو لوہے پر کُھرچ کے لکھتے ہیں جبکہ آپکی خوبیاں پانی پہ رقم کرتے ہیں....!!!*🌹
مزاج کا تلخ ، انا زادہ ضدی ہوں
المختصر ، تمھارے بس کا نہیں ہوں میں 🔥
#زمیں نکل گئی #پاؤں تلے سے😕😕
جب دیکھا وہ میرے #خطوں پر
#پکوڑے رکھ کر کھا رہی ہیں😜😂😂😂
آج مجھے ایک لڑکی نے Hmm کا مطلب سمجھایا 🧐
H ہاں
M میرے
M محبوب
🤭😉😜
زما احسـان به پرې ډیــــر ګــــران وو ګنـــــې.
ښکلي خـــو چـــاله پـــه ســـر زور نه کــــوي.
تا خو تکلیف ووکو اِزراعیلہ خفا مہ شئ.
سا مئ چئ پہ چا پسے ختہ راباندے راغلہ.
دل تو پہلے ہی نہیں ملتے تھے😰😑
اب ہاتھ ملانے سے بھی گئے💔😥
اگر ماں کے علاوہ کوئی آپ سے کہے کہ آپ میرے چاند ہو تو یقین کیجئے اُس نے چاند کبھی نہیں دیکھا...😂🙊
ایک ڈائیلاگ بولو.....
😅😅😅😅
جو آپ اکثر بولتے ہیں
😂😂😂😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain