اگر آپ کے لیے تین رشتے آجائے
1۔۔۔۔ خالہ کے طرف سے😅
2۔۔۔۔ پھوپو کے طرف سے😆
3۔ اجنبی کا تو آپ کونسا Accept کروگے🤔

🍂جن لوگوں کا کہیں جی نہیں لگتا 🍂
🍂وہ میرے نام کے آگے جی لگا سکتے ہیں🤔


گھر میں "آلو کی چپسں"اور
یونیورسٹی میں"فرنچ
فرائز"بولنے والوں کا بھی
الگ سے حساب ہو گا😜😜😂
آپ کی شخصیت میں زیادہ کیا ہے؟
1.غصہ😡2.ضد😳3.نخرہ😇
4.معصومیت☺5.پیار😍6.سادگی


بے وفا ہو☹️
اسلئے تو اتنی رات گیے
جاگ رہی ہو😃😃

کونسی چیز زیادہ تکلیف دیتی ہے
1)محبت
2)دروازے میں انگلی آنا
3)سلو انٹر نیٹ😂😂

شادی ک بعد اپنی تنخواہ ماں کو دینی چاہیے یا بیوی کو؟؟
بتاو 🤔🙄😐
آج کی نصیحت
ہاتھ اس کا پکڑو جو کبھی نہ چھوڑے
مثال- بجلی کی تاریں 🙉🙊😁😁

عقل ٹھوکر لگنے سے آتی ہے😒
ایک دوسرے کو ٹُھڈے ماریں اور عقل تقسیم کریں اور مخلوقِ خدا کی خدمت کریں.😂😂🤷♀️

فون گرتے ہی جو پہلا لفظ منہ سے نکلتا ذرا ادب سے بیان کریں😂😂😂

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain