*جج: تُم نے آفیسر کی جیب میں ماچس کی جلتی ہوئی تِیلی کیوں رَکھی۔۔؟؟* *مُلزِم: سَر اُس نے خود ہی کہا تھا کہ* *ضمانت کروانی ہے تو پہلے میری جیب گرم کرو!!* 😇😂😂😌😉😝😄😂😂
لڑکیوں کا مسئلہ یار بس میری شادی تک بال لمبے ہو جائیں تاکہ ہیراسٹائل اچھا بن سکے 💇💆 لڑکوں کا مسئلہ دعا کر یار میری شادی تک بال سر پہ بچ جائیں سارے اڑتے جا رہے ہیں 👶👴🤣🤣🤣🤣😆😆😆✌🏿
*_🌷🌷❣آج کــــی آخـــری اور اہــــم تــریـــن بــــات❣🌷🌷_* *دنیا میں ہر انسان کسی نہ کسی مصیبت، تکلیف یا پریشانی میں مبتلا رہتا ہے کیونکہ زندگی نام ہی آزمائش کا ہے اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے کہ اسے پیدائش سے لے کر موت تک کانٹا تک نہ چبھے تو یہ اس کی خام خیالی ہے ایسی زندگی جس میں راحت ہی راحت، سکون ہی سکون ملے اور پریشانی کا دور دور تک نام و نشان دکھائی نہ دے یہ صرف جنت میں ممکن ہے دنیا میں ناممکن.....!!!!!!*
*_🌷🌷❣آج کــــی پانچـویـــں بــــات❣🌷🌷_* *پریشانی کا تزکرہ کرو گے تو بڑھ جائے گی خاموش رہو گے تو کم ہو جائے گی صبر کرو گے تو ختم ہو جائے گی اور اگر شکر کرو گے تو پریشانی خوشی میں بدل جائے گی......!!!!!*
*_🌷🌷❣آج کــــی چھٹـــی بــــات❣🌷🌷_* *بڑے ناخن رکھنا انسـانوں کی نہیـں جانوروں کی علامت ہے وہ بھی ان جانوروں کی علامت ہے جو خون خوار اور مردہ خور ہوتے ہیں عورت جیسی نازک حسیـن باحیـاء اور وفـادار جیسی شخصیت میں جانوروں والی علامت کا پایا جانا کم ظرفی اور جہالت کی نشانی ہے الفاظ بُرے لگے ہو تو معزرت......!!!!!*
*_🌷🌷❣آج کــــی چوتھــــی بــــات❣🌷🌷_* بیٹیوں کے گھر جہیز یا تعویذ سے نہیں بستے ان کو دینی تعلیم، اخلاقیات اور گھریلو معاملات کا پتہ ہونا بہت ضروری ہے ذرا نہیں پورا سوچیئے.....!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی تیســـری بــــات❣🌷🌷_* جس نے عزت دینی ہو وہ بہن کہے بغیر بھی دے دیتا ہے جس نے عزت لوٹنی ہو بہن کہہ کے بھی لوٹ لیتا ہے ذرا نہیں پورا سوچیئے گا.......!!!!!
*_🌷🌷❣آج کــــی دوســـری بــــات❣🌷🌷_* ایک شخص بن کر نہ جیو بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو، کیونکہ شخص تو مر جاتا ہے لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے ذرا نہیں پورا سوچیئے.....!!!!!