اور کیا دیکھنے کو باقی ہے
آپ سے دل لگا کے دیکھ لیا
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ....میرے لیے ترسے
آپ سے کیا توقعات رکھیں
آپ بھی فقط خوبصورت ہیں🥀
جو مجھ میں کھیلتا رہتا تھا مر گیا لڑکا
ستم تو یہ ہے مرا بھی جوان ہوتے ہوئے..😓
کمسنی میں بہت شریر تھی وہ
اب تو شیطان ہوگئی ہوگی
🙏🏻💭
Meri Sadgi Hi Mujh Ko Maar Gai,,
Wo "Date" Ka Kehti Rahi Aur Me Khujoor Lata Raha 
شوق ہے اس دل درندہ کو
آپ کے ہونٹ کاٹ کھانے کا
جون ایلیا
جتنا ہنسنا تھا ، ہنس چکے ہم لوگ
اب تماشہ ء کُن تمہارے لیے...!!
ہم بہت خوش مزاج تھے ، نہ رہے
سورۃِ فاتحہ ہمارے لیے...!!
جانے کس وقت اچانک اُسے یاد آ جائے
میں نے یہ سوچ کےنمبر نہیں بدلا اپنا
میں کچھ دن سے اچانک پھر اکیلا پڑ گیا هوں
نئے موسم میں ، اک وحشت پرانی کاٹتی هے.
کیا کہا ؟ وہاں دل نہیں لگ رہا
ہائے میں صدقے! تو #گلگت آ جائیے ناں
سُنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر
کسی نے بعد میں ہم کو __بڑا تلاش کیا
وہ مرے درد کو سن کر فقط اداس ہوا
میں سوچتا ہی رہا اب گلے لگائے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain