*جس کی سنو وہی فرشتہ ہے*
*نہ جانے انسان کہاں رہتے ہیں*🤔
جہنم میں لکڑیاں نہیں ہوں گی
ہر کوئی اپنی آگ ساتھ لائے گا
اے زمیں احترام کر میرا
میں تیرا رزق ہونے والا ہوں🥀🔥
مانتا ہوں بہت برا ہوں
لیکن دو چہرے نہیں رکھتا۔۔
ہزار تاج محل بھی ہوں اگر دنیا میں
مگر تیری گلی کا وہ منظر کہاں ہو گا۔۔❤
تیری دُنیا کا کیا کروں مُولا؟
میری دُنیا بِچھڑ گئی مُجھ سے 💔
تنہائی بہتر ہے مُرشد منافق لوگوں سے 🥀
تم جب آؤ گی تو کھویا ہوا پاؤ گی مجھے 💔🥀
اب تم مجھ کو پانے کی تدبیر کرو
اب میں تم کو کھونے پر آمادہ ہوں.
زہر جب کارگر نہیں ہوتا
#مرشدِ
لوگ تہمت سے مار دیتے ہیں
سوائے دھوکے کے اور کچھ نہیں وہاں
اک شہر مشہور ہے لاھور کے نام سے ۔
😔🙏🏼
شہر کو چهوڑ کہ گاؤں کی طرف آتے ہیں
لعل تهک جائیں تو ماؤں کی طرف آتے ہیں
Back to mother_land
فلاں سے تھی غزل بہتر فلاں کی
فلاں کے زخم اچھے تھے فلاں سے
جون ایلیا
شام زِندگی کی ہو یا دُکھوں کی ڈھل ھی جاتی ھے۔
فرض کرو یہ "نین" تمہارے .
سچ مچ کے "میخانے" ہوں .
*لوگ اب "محبت" نہیں،*
*محبتیں کرنے لگے ہیں ۔۔۔*💯
🔥
کیا سنائیں تمہیں حکایت دل
ہمیں دھوکا دیا گیا جاناں۔۔۔۔💔
سُن اے بدگُمان بنتِ حوّا سُن🤨
ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا___😊
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain