اُس کی بارات پھیکی پڑ گئی تھی
میرے دکھ میں سارا گاؤں شامل تھا_💔🥀
ﯾﻌﻨﯽ ﺗﻢ ﻭﮦ ﮨﻮ، ﻭﺍﻗﻌﯽ؟ ﺣﺪ ﮨﮯ،
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﭻ ﻣُﭻ ﺳﺒﮭﯽ ﮐﻮ ﺑُﮭﻮﻝ ﮔﯿﺎ۔۔
ﮨﺎﮰ ﯾﮧ #ﺣُﺴﻦ ﻭﺍﻟﮯ ﻟﻮﮒ__
#ﻛُﻞُّ_ﻧَﻔْﺲٍ_ﺫَﺁﺋِﻘَﺔُ_ﺍﻟْﻤَﻮْﺕِ_☝
"ﺗﺠﮭﮯ ﭼﮭﻮﮌﻭﮞ ﺗﻮ.......... ﻣﺮ ﻧﮧ ﺟﺎؤﮞ"
.ﮐﭽﮫ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮯ ﺗﮭﮯ ﻧﺎ ﻭﻋﺪﮮ ﺗﯿﺮﮮ؟
وہ لڑکیا جو بسکٹ کھانے کے بعد پیکٹ میں موجود چُورا بھی نہیں چھوڑتی
وہ بھی جانو کوکہتی ہیں
جانو!
تھمارے لئے دنیا بھی چھوڑ دوں گی😂😂
آجکل کی لڑکیاں سب کچھ برداشت کرسکتی ہیں
لیکن کسی شادی میں اپنے جیسا سوٹ نہیں 😂😂😂😂😂
اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا یقین کرو💔
ہم گلی کے آوارہ لڑکے
ہائے وہ پردہ دار لڑکی
❤
ایک بندے کو پھانسی کی سزا ھوئی 🙄😭
جج نے پوچھا :کوئی آخری خواہش؟؟🤔✍
بندا :.مسکراتے ہوۓ جی ہمیں پھانسی پر اُلٹا لٹکایا جائے 😂
نظر چُرا کے کہا بس یہی مقدر تھا
بچھڑنے والے نے ملبہ خدا پہ ڈال دیا
وفا مرد یا عورت میں نہیں 💯✅
وفا فطرت اور تربیت میں ہوتی ہے 💯✅✌
. تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص____!
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا____!
میں پرستش کی حد سے لوٹا ہوں...
اب مُحبت فضول لگتی ہے
تیرے میسیج ، تیری تصویر جلانے سے رہی
تجھ پہ غصہ تھا سو اشعار جلائے اپنے___!
کوئی ایسا شخص دے مولا 🙂
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 🥀🖤
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
کہنے لگی غرور سے خط دیجئیے میرے
میں بھی تو کوڑا دان اٹھانے چلا گیا
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain