تتلیاں مر گئیں اندھیرے میں ،،
جگنوؤ ۔۔۔ یار تم پہ لعنت ہو ..!!
دشت سے ڈر رہی ہیں لیلائیں ،،
مجنوؤ ۔۔۔ یار تم پہ لعنت ہو ..!!
!__تم جہیز میں تربیت لے کر آنا
میں حق مہر میں تمہیں عزت دونگا
کیا سنائیں تمہیں حکایت دل
ہمیں دھوکا دیا گیا جاناں۔۔۔۔💔
سُن اے بدگُمان بنتِ حوّا سُن🤨
ہر مرد بھیڑیا نہیں ہوتا___😊
تیرے سیاہ دل کے تقدس میں🖤
دیکھو کالے کپڑے پہن رکھے ہیں💔
مان لیتے ہیں ہم نہیں اچھے
سنگِ مر مر تراش لینا تھا پھر
🙃
لفافے پر لکھا ہے " آخری خط "
ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..
روزِ محشر مجھے خالق نے اگر مہلت دی
اِک غزل تجھ پہ جون ایلیاء سے لکھواؤنگا
🔥
ہم ایک جیسے ہی ضدی ہیں اور جانتے ہیں
بچھڑ گئے___ تو پھر رابطه نہیں ہونا
مجھے اب تم سے ڈر لگنے لگا ہے۔
تمہیں مجھ سے محبت ہو گئی کیا
اچھی لگتی ہے مجھے اسکی بس یہی عادت
اداس کر کے مجھے خود بھی خوش نہیں رہتا
• انسان سب سے سستا محبت کے نام پر بکتا ہے 🥀
بچھڑنا کوئی آسان نہ تھا
میں سچ میں رو پڑا تھا
ہم گلی کے آوارہ لڑکے
ہائے وہ پردہ دار لڑکی
لوگوں کے چہرے ماشاءاللّٰہ ❤
لوگوں کے دل استغفراللّٰہ.