پھول.. سگریٹ, یہ شاعری , البم
ذات بکھری پڑی ہے____کمرے میں
!___ اک عارضی سا تعلق
روح کی دھجیان اُڑا دیتا ہے
کیا کہا عشق کر بیٹھے ہو
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*
عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں
عشق پہ کربلا کا سایہ ہے
*جون ایلیاء*
تم جو کہتی ہو چھوڑ دو سگریٹ
تم میرا ہاتھ تھام سکتی ہو
مرشد🙏🏻
"میری اوقات کہاں تم سے ہم کلام ہونا"
"تیرے لہجے سے امیری کی مہک آتی ہیں".
تجھ کو پانے میں مسلہ یہ ہے
تجھ کو کھونے کے وسواسے رہینگے
مرد کو رہتا ہے تجسس عمر بھر 🙂
فلاں زیادہ حسین ہے فلاں سے🔥
🎀
کیا فرشتہ چلے گئے ہیں کاندھوں سے
کہ لوگ لوگوں کا حساب کرتے ہیں
تمہاری بخشش ھو نہ پائے گی
تم نے ایک سید کا دل دکھایا ہے۔۔
جو ہر کسی پر مرے
وہ مر ہی جاے تو اچھا ہے
آج وہ ذرا بھی یاد نہیں آئے
سرکار
لو دن کا پہلا جوٹ😕😕
غلط فہمی اور غصے سے ہی تعلق ٹوٹتے ہیں ورنہ
گلے لگا کر کون کہتا ہے آج سے ہمارا تعلق ختم