اب ڈر لگتا ہے ان لوگوں سے جو کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میرا یقین کرو🖤
رات اپنی جوانی پر
اتنا رویا کہ بوڑھا ہو گیا🖤
زندگی کس طرح بسر ہوگی
دل نہیں لگ رہا محبت میں ۔۔۔۔
لوگ مطلب سے پاس آتے ھیں
ھم نہیں ھیں کسی کے مطلب کے.
لوگوں کے چہرے ماشاءاللّٰہ 🖤
لوگوں کے دل استغفراللّٰہ.
لو میں آنکھوں پہ ہاتھ رکھتا ہوں🙈
تم اچانک کہیں سے آ جاؤ۔
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں🖤
خواب, خواہش ' اور لوگ
جتنے کم ہوں اتنا ہی اچھا
وہ مجھے زندگی____ کہتا ہے
یعنی اسے میرا اعتبار__ نہیں
ہم نے پوچھا نہیں مذہب کیا ہے
حُسن دیکھا سلام کر بیٹھے..🖤
خودکشی کا حلال طریقہ بتاو
کہو تو تسبیح سے گلا گھونٹ لوں
حلال حرام کے جستجو میں بیٹھے رہے مرشد
حسینائیں حرامی لے گئے اور حوریں مولوی🖤😂
تم سمجھتے نہیں ہو ورنہ
یہ اشعار نہیں اشارے ہیں🖤
ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﺒﮭﯽ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﺸﮯ ﮐﺎ ﺗﻮﮌ ﻣﻠﮯ...!!!!
ﺩﻋﺎ ﮐﺮﻭ ﮐﮧ.......ﻣﺠﮭﮯ ﺩﻭﺳﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮ
وہ میری شاعری پڑھتی ہے اور بولتی ہے..
ہم اپنے بیٹے کو ایسا نہیں بنائیں گے
تو اتنی دور ہے تھوڑا قریب ہوتی تو
میں بال کھینچتا،غصہ اتارتا لڑکی
میں جس دن چھوڑنے والا تھا اُس کو
وہ اُس دن سب سے پیاری لگ رہی تھی
شاعری چھوڑ لڑکے اداکاری سیکھ....!!!!
شاعروں پر کہاں لڑکیاں مرتی ہی....!!!!
😂😂😂
چلو یہ اچھا ہوا نیند لے گیا ورنہ
ترا خیال میری جان بھی لے سکتا تھا
فریب ہیں یہ مٹھاس لہجے۔۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain