Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

ﮨﺎﺋﮯ _____ﺻﺪﻗﮯ ﺍﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﮐﮭﻮﮞ
ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﮭﯿﺠﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺗﺤﻔﮯ ﻣﯿﮟ

Ayan_Huscyn
 

کیا سناؤں تمہیں حقایت دل
ہم کو دھوکا دیا گیا جاناں🖤

Ayan_Huscyn
 

بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا....!
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں....!

Ayan_Huscyn
 

یہ جو میں زہر أگلتا ہوں
اک ناگن نے منہ لگایا تھا🖤

Ayan_Huscyn
 

جہاں میں ہوتے ہیں ہم شکل سات لوگ اگر
تمہاری شکل کی چھ اور پر بھی لعنت ہو✋✋

Ayan_Huscyn
 

کیا ستم ھے اب تیری صورت
غور کرنے سے یاد آتی ھے !!!

Ayan_Huscyn
 

میں اپنے سر پہ اپنا ہاتھ رکھ کر
دلاسہ دیتے دیتے رو پڑتا ہوں🥀🖤

Ayan_Huscyn
 

خود اپنے ہی پاؤں پکڑ کر میں نے!!
اپنے کیے کی مانگی ہیں معافیاں!!

Ayan_Huscyn
 

مجھ سے پہلے بھی کوئی تھا اس کا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ہے

Ayan_Huscyn
 

محبت سچ ہے صاحب
بس لوگ جھوٹے ہوتے ہیں💔🔥

Ayan_Huscyn
 

ہمارے درمیان جو تعلق تھا
آج اُسی تعلق کی برسی ہے 💔

Ayan_Huscyn
 

دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯

Ayan_Huscyn
 

*لفافے پر لکھا ہے " آخری خط "*
*ہمارے ہاتھ کانپے جا رہے ہیں ..*

Ayan_Huscyn
 

وہ جو رہتی تھی دل محلے میں
پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں

Ayan_Huscyn
 

قصہ محبّت آگے ہی نہ بڑھ سکا،
ھم ان کا احترم ہی کرتے رہ گے۔

Ayan_Huscyn
 

محسن وہ میری آنکھ سے اوجھل ہوا نا جب..
سورج تھا میرے سر پہ مگر _ رات ہو گئی..

Ayan_Huscyn
 

ستم یہ ہے کہ تمہارا نام لے کر
میری ہنسی , اڑائی جا رہی ہے
سرکار جون ایلیاء

Ayan_Huscyn
 

تیری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں

Ayan_Huscyn
 

محبت کے سنہرے ساحلوں پر
تو میرا ______ آخری جزیرہ تھا

Ayan_Huscyn
 

مذاق کا سہارا لے کر آج کل
لوگ دل کی بات بول دیتے ہیں