Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

سانس مت لو،
لوگ کیا سوچیں گے

Ayan_Huscyn
 

زندگی سب کچھ دے کر بھی 😥
کسی نہ کسی چیز کے لئے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے💔

@Snapchat
A  : @Snapchat - 
Ayan_Huscyn
 

"ﻣﺜﻞِ ﻟﺒﺎﺱ ہوۓ ﮨﯿﮟ ﻟﻮﮒ
ﺍﯾﮏ ﺍﻭﮌھا ، ﺍﯾﮏ چھوﮌﺍ" 💔🥀

Ayan_Huscyn
 

مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ
مرشد ہمارا عشق لا علاج رہ گیا

Ayan_Huscyn
 

اب ہم تیرا تذکرہ چھڑنے پر
لاحول ولا قوتہ پڑھتے ہیں🔥🙂😒💔

Ayan_Huscyn
 

کیا غضب ھو کہ تم لوٹ کے آؤ..
اور ھم تیری یاد میں مر چکے ھوں.!!!

Ayan_Huscyn
 

قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی☺️

Ayan_Huscyn
 

کبھی جو شدتِ محرومی میں تُمہارے بعد
کسی سے لِپٹیں تو کاش وہ بدلحاظ نہ ھو۔

Ayan_Huscyn
 

کون یہ سن کے زندہ رہتا ہے
دیکھیئے!! آپ کی نہیں ہوں میں

Ayan_Huscyn
 

وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہے اپنی تصویریں
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں💔🔥
-

Ayan_Huscyn
 

"اِس دُنیا کا کیا کروں مولا؟
مِیری دُنیا بچھڑ گئ مجھ سے'💔

Ayan_Huscyn
 

تمہارےلوٹ آنے کی آس میں..
ابهی تک میں نے دل نہیں دفنایا

Ayan_Huscyn
 

سنا ہے آنکھ میں اشکوں کا قافلہ لے کر...
کسی نے بعد میں ہم کو بڑا تلاش کیا ۔۔

Ayan_Huscyn
 

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ۔۔
ہم نے یکدم ہی چھوڑ جانا ہے🔥

Ayan_Huscyn
 

ہاں کسی کو بہت چاہتے تھے ہم
خیر اب بات پرانی ہوگئی

Ayan_Huscyn
 

کوئی ایسا شخص دے مولا 🙂
جو مجھے کھونے سے ڈرتا ہو 🥀🖤

Ayan_Huscyn
 

مرشد تمہارے شہر میں حکیم مر گۓ
مرشد ہمارا عشق____لا علاج رہ گیا

Ayan_Huscyn
 

اے زمیں احترام کر میرا
میں تیرا رزق ہونے والا ہوں🥀

Ayan_Huscyn
 

کاش __ اک خواہش پوری ہو عبادت کے بغیر
تو آکر گلے لگا لے ____ میری اجازت کے بغیر🤐