میں جو کہتا ہوں کہ ہم لیں گے قیامت میں تمہیں
کس رعونت سے وہ کہتے ہیں کہ ہم حور نہیں
طلاق دیتی زبانوں کو کیا پتہ؟؟
کہ بیٹیوں کے لیے جہیز کیسے بنتا ہے😥
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی☺️
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ🍁
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں🍂
🌸
تیرے لہجے میں بات کرنی ھے
آج ممکن ھے احترام نہ ھو
لوگوں کے چہرے ماشاءاللہ
اور ان کے دل استغفراللہ 😒💯
اس کے نچلے ہونٹ میں
دنیا کا آدھا فساد چھپا ہے
*اچھا ہوا کہ آپ کی پہچان ہوگئی.*
*اچھا کیا کہ آپ نے اچھا نہیں کیا..*
عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں
عشق پے کربلا کا سایہ ہے!!
#جون_ایلیاء❤
ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﮯ ﮐﭽﮫ ﻧﮭﯿﮟ ﺑﺪﻻ
ﻭﻩ ﻣﺠﮭﮯ ﺁﭖ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﮬﮯ ﺍﺏ
ﺟﻮّﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎء
ہائے وہ آخری سفید لباس 🔥
یہاں زندگی الجھی پری ہے۔۔۔۔۔۔!
___مرشد
وہاں زلفیں سنواری جا رہی ہیں
عشق کرنےمیں اک خرابی ہے
حُسن اوقات میں نہیں رہتا
میری آنکھیں شہادت دے رہی ہیں
زمیں پر چاند کو دیکھا گیا ہے
ﺁﺅ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ .....🙂
ﺍﭘﻨﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﺤﺒﺘﻮﮞ ﭘﺮ !!!
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
مطمئن اس لئے ہوں کہ دھوکا کھایا ہے دیا نہیں🥀🖤
🖤🖤"دل اٹھ سا گیا ہے ان بدلتے لوگوں سے"🙂🥀💔
-🖤🖤
زندگی جب حساب مانگے گی
تیرے وعدے اٹھا کے لائیں گئے🔥
یہاں ہر شخص دل میں کوئی کہانی چھپائے بیٹھا ہے..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain