ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 🔥💯
ہر شخص مری ذات سے جانے کے لیے تھا
تو بھی تو مری ذات سے جانے کے لیے ہے
سید جون ایلیاء
ﺳﻨﯽ ﺳﻨﺎﺋﯽ ﭘﺮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﺑﮩﺘﺮ ﺗﮭﺎ
ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮫ لیتی ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮ ﮐﮯ__🔥❤"
زندگی تیرے کرتوتوں پہ
اک قہقہ تو بنتا ہے
میں تجھے بُھول جانے والا ہوں
یہ میری __الوداعی غزلیں ہیں
جب انسان اندر سے مر جاتا ہے
وہ حد سے زیادہ خوش اخلاق ہو جاتا ہے
ہم تیرے’ سب چاہنے والوں میں اوّل آئیں گے 😌🙋♂️
مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں...
جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں۔۔۔.☹️.🔥
پھلی خواهش کی بات رھنے دو
تم میری آخری______ تمنا ھو. 💖💖
عِشق کا احترام کرو سائیں...
یہ مُرشد ہے سب سزاؤں کا..!!!
.
:میرا چاہا ہوا شخص کسی اور کی محبت ہے اب
میرے چومے ہوۓ ماتھے کو کوئی اور چومتا ہے اب
مُحبّت اور موت
پورا انسان طلب کرتی ہے
عشق میں مبتلا شخص کے مطابق، دنیا کی کل آبادی صرف ایک شخص ہے..!!!
آ تو جاؤں مگر تمہارے خط
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں
کیا سنائیں تمہیں حکایتِ دل _
ہم کو __دھوکا دیا گیا جاناں __
یہ جو میّت پر رونے آےّ ہیں
ان کے ہونٹوں کی سرخیاں تو دیکھو 🔥
ہم نے عشق کر کے یوں اجاڑدی
جیسے زندگی باپ کی کمائی ہو
ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
*جس کی سنو وہی فرشتہ ہے*
*نہ جانے انسان کہاں رہتے ہیں*🤔
بس یہی قیمتی شے تھی سو ضروری سمجھا_!!
جلتے گھر سے تیری تصویر اٹھا کر لے آۓ__!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain