Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

لوگ بدلتـــــــــے نہیں غـــــــــالب
بے نقـــــــــاب ھوتـــــــــے ہیں
💔💔💔

Ayan_Huscyn
 


بنت حواء کے نرم لہجے نے 
ابن آدم بگاڑ رکھے ہیں

Ayan_Huscyn
 

تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا😒

Ayan_Huscyn
 

بیمارٖ عشق جہاں بھی دیکھو
احتیاطاً فاتحہ پڑھ لو
🙂💔🥀

Ayan_Huscyn
 

وہ واحد شخص تھا جس کے لئے میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی..

تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا
__

پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا.
A  : تُمھیں احساسِ ندامت ہو تو اتنا کرنا __ پھر کسی شخص کو نہ اِس طرح رسوا کرنا. - 
ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے
_
کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے 🔥💯
A  : ہمیں نصیب کے چکّر میں ڈال کر اُس نے _ کسی کے بخت سنوارے ہیں اپنے ہاتھوں سے - 
زندگی کا کیا بھروسہ دھندلی سی ھے
A  : زندگی کا کیا بھروسہ دھندلی سی ھے - 
آخری گناہ تیری یاد تھی
_
آج اس سے بھی توبہ کر لی, 💔
A  : آخری گناہ تیری یاد تھی _ آج اس سے بھی توبہ کر لی, 💔 - 
Ayan_Huscyn
 

غضب یہ کہ میں خوبصورت نہیں ہوں
کمال یہ کہ وہ لڑکی مجھ پر مرتی ہے

Ayan_Huscyn
 

کیا سنائیں تمہیں حکایتِ دل _
ہم کو __دھوکا دیا گیا جاناں __
جون_ایلیاء

ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے
_
ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا
A  : ہائے وہ تیری قسمیں تیرے وعدے _ ابلیس بھی دیکھ کے مسکراتا ہوگا - 
کسی نظر کو تیرا 
انتظار آج بھی ہے
A  : کسی نظر کو تیرا انتظار آج بھی ہے - 
بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا 
_

وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے
A  : بچھڑتے وقت سے اب تک میں نہیں رویا _ وہ کہہ گیا تھا یہی وقت امتحاں کا ہے - 
میں اِس لئے بھی محبت سے بچ کے رہتا ہوں
_
یہ لڑکیاں نہیں ہیں دوست یہ بلائیں ہیں۔۔!!
A  : میں اِس لئے بھی محبت سے بچ کے رہتا ہوں _ یہ لڑکیاں نہیں ہیں دوست یہ بلائیں - 
ﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻓﻀﻮﻝ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﻮﮰ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ"__🔥
A  : ﮨﻢ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﻓﻀﻮﻝ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﻮﮰ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ"__🔥 - 
_جو اپنے تھے ہی نہیں!!
انہیں کھونے کا غم کیسا؟
A  : _جو اپنے تھے ہی نہیں!! انہیں کھونے کا غم کیسا؟ - 
گلے شکوے  نہیں
صاحب
اب بس خاموشیاں۔۔""
A  : گلے شکوے نہیں صاحب اب بس خاموشیاں۔۔"" - 
میرا ہنسنا بے بسی کی آخری آواز ہے💔🙃
A  : میرا ہنسنا بے بسی کی آخری آواز ہے💔🙃 - 
اکتوبر کی راتیں
محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں___ 
ہلکی پرنم اور اُداس!!!
A  : اکتوبر کی راتیں محبت کے شروع والے دنوں کی ٹھنڈک جیسی ہیں___ ہلکی پرنم اور -