✨🖤
مانا کہ قصور ان کا نہیں ہے ،
مگر حضور__آنکھیں ،!
✨🔥
دیکھ ایسے نہ کر بہک جاۓ گی سہیلی تیری
یوں میرے میسج روز اس کو سنایــا نـــا کر
😂😂😂😂
کون یہ سن کے زندہ رہتا ہے۔۔۔۔
دیکھئے ! آپ کا نہیں ہوں میں 💔
رشتوں کی قدر کیجئیے کیوں کہ پھر تصویریں کسی کی کمی کو پورا نہیں کر سکتیں!!🙂🥀
ختم ہوا تمہیں پانے کا جنُون.."💔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ."🙂
تو میرے پاس آدھا بھی نہیں ہے
میں تیرے پاس سارا آ گیا تھا 🔥❤
ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﺰﺕ ﻋﺰﯾﺰ ﮨﮯ ﻭﺭﻧﮧ !
ﺍﺱ ﮐﮯ ﺩﺭ ﭘﮧ ﺩﮬﻤﺎﻝ ﮈﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ".
تم حسین ہو تو کیا مر جائیں تم پر
؟
اپنی مشکل کا حل سوچا تو
جا کے پنکھے پہ رک گئ آنکھیں...
ایک سو چودہ چاند کی راتیں...
اور ایک اس کی گردن کا تل...
روز ہوتی ہے میرے ساتھ دیواروں کی جھڑپ
روز اک سانس کو پھانسی کی سزا ملتی ہے
تیرے ھوتے ھوئے بھی !! اے خدا
ہم پر ہر شخص نے خدائی کی
مرشد !!! عہد میں مروت ہے
لوگ لفظوں سے زبان کاٹتے ہیں
بڑا مزہ ہو جو محشر میں ہم کریں شکوہ....!!!!
وہ منتوں سے کہیں چپ رہو خدا کے لیے....!!!!
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا
نیند سوتی ہے میرے بستر پر
میں رات بھر ٹہلتا ہوں تنہا
کسی کے خوشنما ہونٹوں پہ وار دوں خود کو
_
کسی کی دلنشیں باتوں کو میری عمر لگے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain