مایوسی کفر ہے تو میاں اس حساب سے
میں پچھلے ایک ماہ سے ایمان میں نہیں
*مرشد زمانہ منافقت کی زٙد میں ہے*
*مرشد ہمارے یار بھی پکڑ میں آگئے!*
تم حسین ہو تو کیا مر جائیں تم پر❤
تیرے ھوتے ھوئے بھی !! اے خدا
ہم پر ہر شخص نے خدائی کی
وہ پاؤں کیوں رکھے زمین پر
میرے ہاتھ ٹوٹ گئے ہیں کیا
وصل کی شب اور اتنی کالی
اُن آنکھوں میں کاجل ہو گا
💝
میری نظر سے گرنے کے بعد بیشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو،میرا کیا
#🖤
وہ چاند سے چہرے
منافق ٹھہرے مرشد🖤🥀🔥
نگاہیں بولتی ہیں بے تحاشہ
محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
سر فہرست لکهاتها نام میرا😔😔
اس نے لکهى تهى چند بےکار چیزیں💔💔
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا....!!!
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں....!!!!
ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﺑﮭﯽ
ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﺍﺏ ﮔﻼﺏ ﺑﮭﯽ ﮐﺎﻟﮯ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﯿﮟ ♠️😊💔
شعر کہہ کر بھی اب سکوں نہیں ملتا
بات دو مصروں سے بڑھ گئ شاید
شاید کہ اب کی بار کوئی رابطہ نہ ہو...
شاید کہ اب کی بار تمھیں اک خبر ملے...
تو چھوڑ رہا ہے تو خطا اس میں تیری کیا
ہر شخص میرا ساتھ نبھا بھی نہیں سکتا..!
میں نے اعتراف محبت کے بعد
محبتوں کو بھیک مانگتے دیکھا ہے
میں مر جاوں! تو میری قبر پر لکھنا
موت بہتر ہے !!!۔۔۔ دل لگانے سے!!!💔
مرشد ہم بری طرح سے اجڑ گئے...
مرشد کسی کو سنانے کیلئے کچھ نہیں رہا
ﺍﺏ ﯾﮧ ﻋﺎﻟﻢ ﮨﮯ ﮐﮧ تنہائی ﺳﮯ ﮨﻢ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ،،،
ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﯽ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﮨﻼ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ..!!
🔥🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain