بہت سدھرگیا ہوں صاحب 🔥
دور رہتا ہوں اب اچھے لوگوں سے🥀
شکوہ جو کرتے ہیں میرے کڑوے لہجے کا___
کوئی بتاو انہیں یہ زہر انہی کی عنایت ہے___🍁🔥🔥
وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہے اپنی تصویریں
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں💔🔥
"اِس دُنیا کا کیا کروں مولا؟
مِیری دُنیا بچھڑ گئ مجھ سے'💔
اداسی چیختی ہیں قہقہوں میں
ہمارا درد سب سے مختلف ہے
ہاں میں نے ____ توڑا ہے... 🖤
آئینہ مجھ پہ ___ہنستا تها... 🔥
شعر کہہ کر بھی سکون ِملتا نہیں اب ۔۔۔۔
بات دو مصروں سے شا ید بڑھ گئی ہے۔۔۔
*تیرے پیکر کی ہر اک ادا " الوداع "*
*تجھ سے باتیں ختم روٹھ جانا ختم*
کھیلتے رہے رشتوں میں کھیل
لوگ انا جیت کر تعلق ہار گئے !
وہـــی ہوا نہ تـــــــیرا دل بـــــــــھر گیا ___ھم سے !!
مـــیں نے کہا بھی تھا یہ مــــحبّت نہیں جو تم کرتے ھو.
میرے حصے وہ زندگی آئی🔥
جس کو جیتے ہوئے بھی ڈرتا ہوں🥀
...... ....✨
دل کا اتنا سادہ کہ کسی کا بھی یقین کرلوں
دماغ اتنا خراب کہ اپنی بھی نہیں سنتا
میں نے رسماً کہا کہ میں جاٶں
اس نے فوراً کہا مناسب ہے💔
مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتا
اور میرے شعر بھی روز پڑھتا ہے
آپ اچھے ہیں۔۔ بہت اچھے ہیں
جائیے خود سا کوئی تلاش کیجئے
بہت خاموش رہنے سے تعلق ٹوٹ جاے گا
تمہیں پہلے بتایا تھا نظر انداذ مت کرنا
جناب!!! آباد رہیئے!!!
اچھا کھیل گئے آپ جذبات سے.. 💔
ہم کو نیچے اتار لینگے لوگ
عشق لٹکا رہا ہے پھنکھے سے ۔
جی جی میں وہی ہوں..🔥
جو تمہیں زہر لگتا ہوں..
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain