مل گیا ھوگا اسے اور کوئی
لاکھوں پڑے ہیں ھم سے بہتر
کون کہتا ہے ہم "جھوٹ "نہیں بولتے
اپ خیریت" تو پوچھ کر دیکھیے ____💔
میاں کسی کی ذات سے کوئی گلہ نہیں
اپنا نصیب اپنی خرابی سے مر گیا.
میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب
ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا !
💔
اور تو کچھ نہیں کیا میں نے
اپنی حا لت خراب کرلی ہے۔💔
وہ غزل کے ساتھ لگاتی ہے اپنی تصویریں
میں شعر پڑھنے سے پہلے ہی داد دیتا ہوں💔🔥
-
تیری یاد میں ایک پاگل سا شخص
آج امام سے پہلے سلام پھیر بیٹھا۔
تیرے چاہنے والے بڑھ گئے ہیں۔۔!
اب ہماری خاموشی ہی بہتر ہے۔!؟؟🤐
*آپ کے ہاتھ کتنے پیارے ہیں*
*آپ تعویذ کیوں نہیں لکھتیں؟*
منتیں رائیگاں گئیں ساری
جانے والے نے معذرت کر لی🥀
وللہ_یہ_حسین_لوگ۔!!
مگر_افسوس
کُلُّ_نفسٍ_ذائقۃُ_الموت۔!
قید کرکے تُمہارے چہرے کو
میری آنکھوں نے خُودکُشی کر لی☺️
مجھے اُلفت تجھی سے ھے ورنہ🍁
لوگ تجھ سے بھی خوبصورت ہیں🍂
🌸
کیا کہا اپنوں سے امید رکھتے ہو ?
نادان ہو، قصہِ یوسف نہیں سنا !!
🔥
تنہائی بہتر ہے
بے پرواہ لوگوں سے
پھر ایک روز ....... مقدر سے ہار مانی گئی
جبیں چوم کے بولا گیا .......... خدا حافظ
ہمیں پتہ ہے کہیں اور کے مسافر ہو
ہمارا شہر تو بس راستے میں آتا ہے
میں نے ساۓ کو مار ڈالا ہے“
میری تنہائی،،، اب مکمل ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain