بڑا ہی جان لیوا ہے ....💔
یہ اہم ہونے کا وہم ہونا بھی .....🔥
یہ بھی پُل صراط سے گزریں گے کیا
جن کی اپنی زندگی هی جہنم ہو 😢
میں یہ سمجھا کہ فقط بچھڑے ہیں
ہاۓ قسمت بُھلا دیا اُس نے... 💔
ہم کو مہلت ہی نہ ملی ورنہ
زہر کا ذائقہ بتاتے ہم.
جون ایلیا
تیرے جانے کے بعد بھی میں نے
تیری خو شبو سے گفتگو کی ہے۔
جون ایلیاء
خاک ڈالو میرے مقدر پر
میں نے پتھر سے دل لگایا تھا
زندگی سے بہت ہی بد ظن ہیں
کاش! اک بار مر گئے ہوتے
مجھ کو غمِ_حیات کی نیت کا علم ہے _
اس نامراد کو بس__میری جان چاہیے
جون ایلیاء
تیرے جانے کے بعد سمجھا ہوں
جانے والوں کو روکتے کیوں ہیں
*سرکار*🔥
نگاہیں بولتی ہیں بےتحاشہ
محبت پاگلوں کی گفتگو ہے
💞
خط میں لکھے ہوئے۔۔۔۔۔القاب سبھی جھوٹے تھے۔۔۔۔۔!!
اس نے بس طنز میں لکھا تھا۔۔۔۔میری جان ہو تم۔۔۔۔!!!
کیا غضب ہوکے تم لوٹ کر آو
اور تیری یاد میں ہم مرگئے ہوں۔۔
ھم بنے تھے تباہ ھونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا💔
جون ایلیا ء
ﻋﻤﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻭﺍﺳﻄــﮧ ﮨﮯ ﺗﺠﮭﮯ 💔 💔
🙏 🏻
ﺍﺏ ﺟﻨﺎﺯﮮ ﭘﮧ ﺁ ﮐﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻤﺎﺷــﮧ ﻧﮧ ﮐﺮﻧﺎ
تُجھ کــو پانــے مــیں مسئلہ یــہ ہــے۔۔
تُجھ کو کھونے کے وسوسے رہیں گے🖤
میں وہ مجنوں ہوں اگر عشق کا نعرہ ماروں
ٹهوکریں کهاتی ہوئی ___ قبر سے لیلی نکلے
ؒبات ایک شخص کی نہیں لوگو،،،
اٹھ گئی ہیں وفائیں دنیا سے۔۔۔!!!
جون ایلیا
تیسرا شخص مسائل کا سبب ہوتا ہے
تین مصرعوں کا کوئی شعر نہیں ہوتا یار
جانے والوں نے یہ سِکھایا ھے
آنے والے بھی،جانے والے ہیں
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain