🖤دل بیزار ہے دنیا کی فریبی رونقوں سے
آپ جیسوں سے کیا گلہ کرنا
آپ جیسے بدلتے رہتے ہیں.
ہمارے پاس محبت پرسّت دل ہے مگر
ہمارے پاس محبت کو کوئی شخص نہیں🙂
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد,
دیکھ لینے کو-----ملاقات سمجھ لیتے ہیں.
اس کے نچلے ہونٹ میں
دنیا کا آدھا فساد چھپا ہوا ہے
زہر ایجاد ھو گیا ایک دن
لوگ مرتے تھے پہلے غیرت سے
آپ کو کون 'تُم' پکارے گا
آپ کس کو کہا کریں گی 'آپ
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا....!!!!
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں....!!!!
*اور پھر یہ بھی حقیقت ہے کہ؛ مُخلص ہوں وہ بیوقوف تصور کیے جاتے ہیں* ۔۔۔
سارے الزام اپنے سر لے کے
ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا.
میں اٌس سے عمر میں ایک دو سال چھوٹا تھا..
وہ مجھ سے بارہا کہتی تھی_ مار کھاؤ گے..
ورنہ یہ ہاتھ ترے ہاتھ میں ہوتا تھا کبھی..
اس کی قسمت میں ترے بعد ہی آئی سگریٹ... 🚬🚬
" اور پھر ایک دِن میں تُمہارے نام پہ مُسکرانا
بھی چھوڑ دوں گا! ۔ " 💔🙂🌸
اب میں اپنی حالت بگاڑ کر رکھتا ہوں
میری پوری کوشش ہے کہ کسی کو پسند نہ آؤں
🙂
زندگی سے گلے شکوے بزدلوں کے کام ہیں🔥💯😇
*" اور پھر زندگی سب کُچھ دے کر بھی کِسی نہ کِسی چیز کے لِیے فقیر بنا کر ہی رکھتی ہے! ۔ " 💔🙂*
آنکھوں میں پانی لیے مجھے گھورتا ہی رہا
آئینے میں کھڑا شخص پریشان بہت تھا
دُنیا کا ہر تعلق ایک غلامی ہے، آپ جتنے زیادہ تنہا ہیں اُتنے ہی زیادہ آزاد ہیں 🔥
ذرا سا بیٹھ ابھی ! اور بات کر مجھ سے۔۔۔
حسین شخص میرا دل نہیں بھرا تجھ سے
سوچ سمجھ کر دکھ بانٹا کرو
🥀🥀
سکرین شاٹ کا زمانہ ہے جناب
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain