عــــــشق وہ تشنـــہ کـــام ھـــے کہ جســـے
زہـــر کا گھـــونٹ بھـــی ھـــے آبِ حـــیات 🔥
آپ بس مجھ میں ہی تو ہیں، سو آپ
مـیرا بـے حـد خـیال کـیجیئـے گا...!!
جون ایلیاء❤
*ہائے مرشد وہ چاند سے چہرے بھی منافق نکلے۔۔۔۔۔۔۔*🥀
خدا کرے تمہارا بھی کوئی یوسف ہو
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیض تک نہ ملے!🥀
میں تیرا ایسا مُخفف ہُوں جہاں میں جِس کی
جزم ، شَد ، زیر ، زبر ، پیش نہ مَد ھے ، حد ھے!!
#جہاں زیادہ عزت ملے 🔥
#وہاں ہوشیار ہو جاؤ 💯
✌️
یقین مانیں کچھ مرد اپنی پسندیدہ عورت سے نکاح کے لیے اللہ کے سامنے روتے ہیں 🥀🖤
محبت بھیک ہے شاید
بڑی ذلت سے ملتی ہے
ہر دفعہ تمہاری باتوں میں آجاوں
اب یہ تو کسی کتاب میں نہیں لکھا -"
_🥀🖤🔥
کیسے ہاتھ پکڑتا بیچ گلی میں، میں
پیار محبت ہے پر، یار بڑی ہے وہ!
بزدل نہیں تھا ہنس کے کاٹی ہے عمر تمام
اندر سے مر گیا تھا پر رویا نہیں تھا میں!!!🚬
تمہارے بعد محبت کا جو ہُوا سو ہُوا
تمہارے بعد اداسی کا میں سہارا ہُوں
ہو بھی سکتا ہے یہ سال آخری ہو میرا
ہو بھی سکتا ہے پھر نا دیکھ پاؤ ہمیں🍁🍁
#جہاں زیادہ عزت ملے 🔥
#وہاں ہوشیار ہو جاؤ 💯
دل کی زد تھی کہ فقط تجھ کو میں چاہوں ورنہ...
شہر گلگت میں حسینوں کی کمی تھوڑی تھی...
پھر ایک یاد نے اُسکا جلا دیا سالن
پھر آج ماں نے سنائیں جلی کٹی اس کو
تم نے دیکھے ھیں کبھی درد کو سہتے ہوئے لوگ...
بھیگی آنکھوں سے سب اچھا ھے کہتے ہوئے لوگ...
عقل کی مکّاریوں سے تنگ آکر
دل کی حیرت کدے میں بیٹھا ہوں
تو نہیں جانتی نیند کی گولیاں کیوں بنائی گئیں
لوگ کیوں راتوں کو اٹھ کر روتے ھیں سوتے نہیں
ھم نے بھی دیکھنے کی حد کر دی ۔۔
وہ بھی تصویر سے نکل آیا ۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain