آ تو جاوں مگر تمھارے خط
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں
بس ایک توُ ہی سبب تو نہیں اُداسی کا
طرح طرح کے دِلوں کو ملال ہوتے ہیں
بھارڈ میں جائے من پسند شخص😏
جو میرا بنے میں اُسی پہ قربان🤞
نشے پر لگا گٸ تمہاری جھوٹی محبت🥀
اور کچھ لوگوں سے نہ ملتے تو بہتر تھا جاناں🍂😌
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک ہی دکھا دو
وہ شخص جو باہر سے بھی اندر کی طرح ہو!!
ہائے وہ شخص کہ جس کی خوبی گفتار سے
عشق اردو سے ہوا اور...شاعری اچھی لگی
تم کو ہچکی آنے سے بھی دقّت تھی
میں نے تم کو یاد ہی کرنا چھوڑ دیا
تمہارے بعد عینک صاف کرنے کا نہیں سوچا
تمہارے بعد اچھا دیکھنے کی چاہ کس کو تھی ۔
(قرت العین حیدر)
دو چار نہیں مجھ کو فقط ایک ہی دکھا دو
وہ شخص جو باہر سے بھی اندر کی طرح ہو!!
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور
ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی 💔
مرشد
ہمارے بعد تیرے عشق میں نئے لڑکے
بدن تو چومیں گےزلفیں نہیں سنواریں گے
جون_ایلیاء
سب ســـے بڑی جنگ تنہا بیٹھے شخص کا اپنــے خیالات سے لڑنا ہے
بیکار سمجھ کر میں جلا بیٹھا جب اس کو
اک کام اچانک ____تیری تصویر سے نکلا
لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میں
یہاں پہ صرف ہمارا مکان تھوڑی ہے
اس نے فورأ ہی میرے گال کو چوما حیدر
میں نے بس اتنا کہا تھا کہ ادھر کوئی نہیں
مُجھے بھیجا تھا دُنیا دیکھنے کو
مَیں اِک چہرے کو تکتا رہ گیا ہوں
جون ایلیاء
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain