دیکھ میں گردشِ ایام اٹھا لایا ہوں
اب بتا کون سے لمحے کو بلاؤں واپس !
#مرشد
کسی طرح کی غلط فہمیوں میں مت آنا
میں عادتاً بھی محبت سے پیش آتا ہوں
سنا ہے اس کے پڑھانے میں مٹھاس ایسی ہے
بخار بھی ہو تو بچے سکول آتے ہیں.😊
آ تو جاوں مگر تمھارے خط
اہل کوفہ سے ملتے جلتے ہیں
کافی سینوں میں صرف پتھر ہیں...
خوش نصيبی ہے..... دِل کا دِل ہونا...
پوشاکِ زندگی تجھے سیتے سنوارتے
سو چھید ہو گئے ہیں رفو گر کے ہاتھ میں___
#مرشد
ﺍﻭﺭ ﮨﻢ ﻓﻀﻮﻝ ﺍﻣﯿﺪﻭﮞ ﮐﮯ ﻣﺎﺭﮮ ﮨﻮﮰ ﻟﻮﮒ ﮨﯿﮟ🔥
*وہ واحد شخص تھا جس کے لئے*🥀
*میں نے خود کو سنوارا بھی اور بگاڑا بھی۔*🖤
ایسے دِکھتی ہے وہ سہیلیوں میں
کَچی بَستی میں جیسے کوٹھی ہو
چند لمحات کے واسطے ہی سہی۔۔۔🥀
مُسکرا کر ملی تھی مُجھے زندگی۔۔۔🍁
اب تیرا ذکر ہونے پر ہم
لاحول ولاقوتہ پڑھتے ہے😲
کیا یہ درد تھوڑا ہے ؟💔
کے تم نے مان توڑا ہے🙂
💞وہ اس لئے بھی میری دیکھ بھال کرتا ہے
میں اس کو حسب ضرورت ، بہت ضروری ہوں💞
بس ایک توُ ہی سبب تو نہیں اُداسی کا
طرح طرح کے دِلوں کو ملال ہوتے ہیں
سارے اوقات کے تماشے ہیں 🙃
کوئ اچھا بُرا نہیں ہوتا 🙂💔
🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain