Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

میرے اجداد عشق والے تھے
میں محبت میں خاندانی ہوں
💛

Ayan_Huscyn
 

تحریر کرنی تھی داستانِ زندگی
اُٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا.
💔😪

Ayan_Huscyn
 

بڑا حکیم تھا جس نے ایجاد کی سگریٹ،
اڑھائی انچ میں غم کا علاج رکھا ہے،

Ayan_Huscyn
 

کل شب____خدا کے ساتھ بڑی گفتگو رہی
ڈر مت! تیرے ستم کا کہیں ذکر تک نہ تھا

Ayan_Huscyn
 

یا تیرا تذکرہ کرے ہر شخص
یا کوئی ہم سے گفتگو نہ کرے
💜

Ayan_Huscyn
 

کافی سینوں میں صرف پتھر ہیں...
خوش نصيبی ہے..... دِل کا دِل ہونا

Ayan_Huscyn
 

سنا ہے حشر میں کوئی کسی کا نہیں ہوگا
لیکن یہ سلسلہ تو ابھی سے عروج پہ ہے..!

Ayan_Huscyn
 

آخری وقت اتاری گئی تھی بند گھڑی
اس نے تاعمر مری یاد کو پہنے رکھا

Ayan_Huscyn
 

مری نظر سے گرنے کہ بعد بےشک تم
فلک کے چاند ستارے بنو تو میرا کیا

Ayan_Huscyn
 

آپ الزام جو لگاتے ہیں
آئینہ گھر میں کیا نہیں رکھا؟

Ayan_Huscyn
 

دور رہتا ہوں اب نہایت اچھے لوگوں سے🥀🖤

Ayan_Huscyn
 

کوئی منظر سدا نہیں رہتا
ہر تعلق مسافرانہ ہے,🚶

Ayan_Huscyn
 

بات تو دل شکن ہے پر، یارو!
عقل سچی تھی، عشق جھوٹا تھا

Ayan_Huscyn
 

کیا کہا تیرا جرم بتاؤں...؟
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے...!

Ayan_Huscyn
 

جہاں میں ہوتے ہیں ہم شکل سات لوگ اگر
تمہاری شکل کی چھ اور پر بھی لعنت ہو
😑

Ayan_Huscyn
 

اور لذتوں کو ختم کر دینے والی موت کو کثرت سے یاد کیا کرو۔!!🖤
(القرآن)

Ayan_Huscyn
 

یہ سن کر ہی پیلا پڑ گیا ہوں
تمہارے ہاتھ پیلے ہو رہے ہیں

Ayan_Huscyn
 

کیا کہا تیرا جرم بتاؤں...؟
دیکھو ہم مسکرا نہیں پاتے...!

Beautiful People image
A  : Don't waste your time in love🖤 - 
Attitude Quotes image
A  : ہماری صفوں میں منافقوں کا احترام نہیں کیا جاتا🔥 -