Damadam.pk
Ayan_Huscyn's posts | Damadam

Ayan_Huscyn's posts:

Ayan_Huscyn
 

دیکھا ہے تم نے غور سے دیکھو ذرا مجھے
کیسے تمہارے بعد __ میں اندر سے مر گیا

Ayan_Huscyn
 

کتنی خاموش__ مُسکراہٹ تھی
شور بس آنکھ کی نمی میں تھا !

Ayan_Huscyn
 

میں نے سب راستوں کو ناپا ہے
تم سے بس چاند تک کی دوری ہے..

Ayan_Huscyn
 

تیری آواز میرا رزق ہوا کرتی تھی
تو مجھے بھوک سے مارے گا معلوم نہ تھا

Ayan_Huscyn
 

ایک طویل عرصے کے بعد____
ہنسی آٸی بھی تو اپنے حال پر.
سرکار جون ایلیإ

Ayan_Huscyn
 

اس کے نچلے ہونٹ میں۔
دنیا کا آدھا فساد چھپا ہے۔

Ayan_Huscyn
 

ﺍﺫﯾﺖ ﺭﺍﺱ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ
ﺑﭽﮭﮍ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮫ ﻟﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ
جون 💔

Ayan_Huscyn
 

تم نہ آنا میری عیادت کو
تیرا احسان مار ڈالے گا

Ayan_Huscyn
 

مجھ میں کتنے راز ہیں۔ ۔ بتلاؤں کیا
بند ایک مدت سے ہوں کھل جاؤں کیا ؟
🔥🔥

Ayan_Huscyn
 

تیری تصویر سے گلہ ہے مُجھے
یہ مُجھ سے بات کیوں نہیں کرتی!!

Ayan_Huscyn
 

روز مر مر کے میرا یوں جینا....
کیا تمہیں معجزہ نہیں لگتا🔥

Ayan_Huscyn
 

مرشد ہم بری طرح سے اجڑ گئے...
مرشد کسی کو سنانے کیلئے کچھ رہا ہی نہیں۔۔۔

Ayan_Huscyn
 

وہ اب کسی اور کو میسر ہے
میرے یہ صدمے خدا جانتا ہے.

Ayan_Huscyn
 

وہ اک عارضی سا تعلق..
رُوح کی دھجیاں اُڑا گیا..
#_♥

Ayan_Huscyn
 

مجھے خود اپنی نہیں اس کی فکر لاحق ہے
بچھڑنے والا بھی مجھ سا ہی بے سہارا تھا

Ayan_Huscyn
 

بات چہرے کی ہوتی تو بھول بھی جاتی
وہ ایک شخص مگر دل کا خوبصورت تھا

Ayan_Huscyn
 

تم جو میرے لیے بناتی تھی،
اب وہ چاۓ کون پیتا ہے؟

Ayan_Huscyn
 

ہم جیسے لوگ سہولت سے جی نہیں پاتے
ہمارے دل کے دماغی مسائل ہوتے ہیں

Ayan_Huscyn
 

مجھے یاد کر کے گناہ نہ کر
مجھے بھول جا یہ ثواب ہے
#جون ایلیا

Ayan_Huscyn
 

مری مرضی میں اُس پر جو ُلٹاؤں
تمہاری جیب سے کیا جا رہا ہے 🔥💯