آپ نے جس کو کہ دیا اپنا۔۔۔!!
وہ تو سنتے ہی مر گیا ہوگا۔۔۔!!
ہجر دونوں کو مار ڈالے گا
دوست ! فرصت نکال، ملتے ہیں
قصہِ محبت کا آگے ہی نہ بڑھ سکا__
ہم ُان کا احترام ہی کرتے رہ گۓ__
خاموشیاں اچھی ہیں..!!
"صاحب"
لفظوں سے لوگ روٹھ جاتے ہیں..!!
بچھڑنے والے تیرے دل میں محبت جاگے
میں نے قرآن کا دل پڑھ کر دعا مانگی ہے🔥
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﺻﺒﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ
ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﻭﮞ ﮐﮧ ﺗﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ہے
مجھ سے میری عمر کا خسارہ پوچھتے ہیں
یعنی کہ لوگ مجھ سے تمہارا پوچھتے ہیں
جو ہر کسی پہ مر جائے
وہ مر ہی جائے تو اچھا ہے
جون ایلیا۶..
یہ جو ہم بولتے نہیں ہیں نا
اصل میں تمہیں سناتے ہیں💯
🔥👌
میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ ، تُّو کلام کرے
ایک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے
بہت اچھے ہو آپ،پر میں آپ کے قابل نہیں 💔
یہ ہنسی ساری فریبِ ہے جاناں۔۔
تو نے چھوڑا ہی کںاں تھا ہسنے جیسا✨
روکا گیا تھا ہاتھ ملانے سے، اس لئے♥️
سیدھا گلے سے اس کو لگانا پڑا مجھے🔥
وہ اپنے حسن کو الزام کچھ نہیں دیتے
میری نگاہ پہ تہمت لگاۓ جاتے ہیں.
آخری بار اُسے ملنا ہے بچھڑنے کے لئے
سوچتا ہوں ملاقات معطل کر دوں❣
مرشد ہم بری طرح سے اجڑ گئے...
مرشد کسی کو سنانے کیلئے کچھ نہیں رہا۔۔۔
کیوں آپ کی خوشی کو ، میرا غم کرے اُداس
اِک تلخ حادثہ ھُوں ، بھلا دیجیے مجھے
وهاں تک تو ساتھ چلو جهاں تک ساتھ ممکن هے یارا😔
جهاں حلات بدلیں گے وهاں تم بهی بدل جانا☺
دل بھر گیا جب اس کا مجھ سے
تو اسے اپنی عزت یاد آگئی.. 🔥💯
صرف ہم ہیں ان کے دل میں....😌 لے ڈوبی ہمیں یہ غلط فہمی ہماری....🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain