وحی اترتی تھی کیا زمانے پر
لوگ کہتے تھے وہ چھوڑ دیگا تجھے۔
دور رہنا میرے دل سے
ٹوٹا ہوا ھے کہیں لگ نہ جائے...
#..😶😔
اتنی قسمیں نه کهاؤ گبهرا کر
جاؤ____هم اعتبار کرتے هیں.
صرف تصویر رہ گئی باقی
جس میں ہم ایک ساتھ بیٹھے ہیں😑
کتنے سادہ ہیں فقیروں کے عقیدے مرشد
دیکھ لینے کو ملاقات سمجھ لیتے ہیں......!!
تری بانہوں سے ہجرت کرنے والے
نئے ماحول میں گھبرا رہے ہیں
طب کے ہزاروں نسخوں کے بعد..
وہ آۓ مسکراۓ اور شفا ھو گئ...
*نیند میں بھی گرتے ہیں____ آنکھ سے آنسو.........!!*
*تم خواب میں بھی میرا ہاتھ چھوڑ دیتے ہو........
وہ مرے دل میں بہت دیر نہیں ٹھہرے گا
شہر کا شخص ہے _ دیہات میں آیا ہوا ہے
مختصر اتنا کہ دو حرفوں سے بن جاتا ھے دل
اور طویل اتنا کہ اس میں دوجہاں کادرد ھے💕💕
جھیلی نہ جاسکے گی محبت مزید اب
بیزار ہورہا ہوں ترے انتظار سے
تمہارے شہر کے سب خراب لوگوں نے
تمہارے بارے میں سب صحیح بتایا تھا😦
جا تجھے حشر تک مہلت دی
تجھ سے بدلہ میرا خدا لے گا💔
نام نہیں لینا چاہتا
لیکن تھے سب مطلبی
غائبانہ سلام ھو آپ کو
نام آپ کا ھم لے نھیں سکتے
میں تو اس واسطے چپ ہوں کہ تماشہ نہ بنے
تو سمجھتا ہے مجھے تجھ سے گلہ کچھ بھی نہیں 🥀
سبھی سسکیوں کی ہائے لایا ہوں ❤
آؤ اہلِ غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں ☕☕
فقیر کہہ گیا ہم کو کہ سر کا صدقہ دو
فقیر دیکھ چکا تھا ... زوال ماتھے پر !!!
کاش قیامت کے دن سوال ھو بے وفاؤں کا۔۔۔
اور تم مجھے گلے لگا کے کھو خدا کیلئے چپ رہنا۔۔۔۔
تمہیں سوچوں تمہارے خواب دیکھوں
تمہارے باپ کا نوکر نہیں ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain