ھائے کیا دلنشین لہجہ تھا
میں نے آواز چوم لی اُس کی ..
ہم کو دیمک کی طرح چاٹ گئیں
تجھ کو پانے کی خواہشیں جانا 🔥
ہم کو دیمک کی طرح چاٹ گئیں
تجھ کو پانے کی خواہشیں جانا 🔥
وہی ہوا نا۔۔۔ بچھڑنے پہ بات آ پہنچی تجھے کہا تھا پرانے حساب رہنے دے۔
نام لیتی ہو بدتمیز میرا
تم مجھے آپ کیوں نہیں کہتی___❤
سرکار جون ایلیا
اک بار کہا ہے ناں کوئی غم نہیں مجھ کو
اب تم مری آنکھوں کی طرف دیکھنا چھوڑو!
سامنے اس کے بدل جاتے ہیں
لفظ ہیں میرے منافق سارے۔۔۔❤
جون ایلیاء🔥
آؤ اک درد سناؤں تم کو
کہ کبھی اک یار ھوا کرتا تھا🔥
کچھ نہیں ہے آج لکھنے کو"☝👉
مر گئے ہیں سب الفاظ میرے 💔😰
آنکھوں میں پانی لیئے مجھے گھورتا ہی رہا
وہ آئینے میں کھڑا شخص پریشاں بہت تھا....!!!!
💔
تم نہ آنا میری عیادت کو_____
تیرا احسان مار ڈالے گا______
جون ایلیاء💔
چار چھ اشک ہیں، کرنے ہیں تو منظور کرو
اب میں بیتابیءِ یعقوبؑ کہاں سے لاؤں؟
تجھ کو بھولا نہیں وہ شخص کہ جو
تیری بانہوں میں بھی اکیلا تھا
مجھ سے بات بھی وہ نہیں کرتی ...
اور میرے شعر بھی روز پڑھتی ہے ...!!!
💓💕💞
نادانیاں کرنے کی عمر میں ویرانیاں لیے بیٹھے ہیں_•🍂,
تجھے پسند نہیں، ورنہ اے شفق زادی...
میں ٹھیک ٹھاک ہوں، اچھا دکھائی دیتا ہوں..❤
مجھے لگتا تھا،
اسے محبت ہے مجھ سے
کہا نا،
مجھے لگتا تھا
تحریر کرنی تھی داستاں زندگی
اٹھایا قلم اور انتقال لکھ دیا
- کیا حواء کی بیٹی کیا ابن آدم،
جس کا دل چاہتا ہے اک دوسرے سے کھیلتا ہے۔
میرے حال پے، میری بےبسی
مجھے یوں ہنسا، کہ میں رو پڑوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain